KoOoiii Hai Ya SaB Mar Gaye😒👊👊
کسی کی جان بچاتے ہوئے مروں گا میں
حلال راستہ ڈھونڈوں گا خودکشی کے لیے🔥
#aMiR___?😂😂😂
انجکشن سے ڈرنے والی لڑکیاں بھی
شادی کے لئے ڈاکٹر ڈھونڈھ رہی ہیں 😂
#aMiR_____?
اُف وہ زلفیں،وہ نگاہیں،وہ ہنسی
یوں ڈرانا کوئی ضروری تھا ؟
جون ایلیاء🥀👉
#aMiR_____?
❤🔐"-
مضبوط تو وہ ہے✊
جو رونے کے بعد اپنے آپ کو سمجھائے کہ اللہ ہے نہ
وہ سب ٹھیک کردے گا❤🔥🌸👌#aMiR____?
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain