Damadam.pk
Brock's posts | Damadam

★ Brock's posts:

Funny joke
B  ★ : اٹھا لے جاؤنگا تجھے میں کاندھوں پے دیکھتی رہ جاےنگی بہنیں تمہاری 😂😂😂 - 
Hayeee Ray Meri Babli 😘😘😘
B  ★ : Hayeee Ray Meri Babli 😘😘😘 - 
Funny joke
B  ★ : TuMhary Baal Mere Hath Main hOo Or PhiR Kia Seen hOo 😂😂😂 - 
Brock
 ★ 

کسی کی جان بچاتے ہوئے مروں گا میں
حلال راستہ ڈھونڈوں گا خودکشی کے لیے🔥
#aMiR___?😂😂😂

Brock
 ★ 

انجکشن سے ڈرنے والی لڑکیاں بھی
شادی کے لئے ڈاکٹر ڈھونڈھ رہی ہیں 😂
#aMiR_____?

Brock
 ★ 

اُف وہ زلفیں،وہ نگاہیں،وہ ہنسی
یوں ڈرانا کوئی ضروری تھا ؟
جون ایلیاء🥀👉
#aMiR_____?

Brock
 ★ 

❤🔐"-
مضبوط تو وہ ہے✊
جو رونے کے بعد اپنے آپ کو سمجھائے کہ اللہ ہے نہ
وہ سب ٹھیک کردے گا❤🔥🌸👌#aMiR____?

Brock
 ★ 

تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا.
#haleemasultan #ertugral💞#aMiR____??

Brock
 ★ 

Aj dil kr rha hai...
Sb k breakup kra don😋🙈😓
#aMiR____??

Brock
 ★ 

گھڑی وقت بتاتی ہے۔۔🌀
اور وقت لوگوں کی اوقات🔥#aMiR_____?

Brock
 ★ 

Oye idhr .....✋ ....aik bat pochu ☺#aMiR____?

Brock
 ★ 

میں اس لیے بھی رات کو آنلائن ہوتا ہوں
کہ شاید کسی لڑکی کا بریک اپ ہو جائے اور میرا جگاڑ لگ جائے 🙊😍😂😂🙊🙈
#aMiR____?

Brock
 ★ 

یا اللّه ھم بھی تیرے ہی بندے ہیں ۔۔۔۔😍🤗
ہمیں بھی ایک ایسی مچھر دانی عطا فرما ۔۔۔😎😉#aMir___?

Brock
 ★ 

وائی فائی اور ریپلائی سلو ہوجاے تو سمجھ جاؤ
👇
کنیکشن کہیں اور بھی ہے🙄😎😂😒#aMiR____?

Brock
 ★ 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھے ان باکس میں آکر کہے
آپ کسی کے ساتھ فری نہ ہوا کریں مجھے اچھا نہیں لگتا😂😂😂🙈🙈🙈🙈#aMiR___?

Brock
 ★ 

آج کل شادیوں پر یہ گانا چلے گا 😄
بہاروں سینٹاٸزر چھڑکاٶ میرا محبوب آیا ہے 😁#aMiR____?

Brock
 ★ 

جس لڑکی نے بھی مجھے پٹانے کی کوشش کی😂😂
کامیابی اس کی قدم چومے گی😂😉
Ameen 🙈#aMiR____?

Brock
 ★ 

سنو چڑیل 👈🧟
آپنا صدقہ اتارو
پسند آ گئی ہو تم 🙈#aMiR____?

Brock
 ★ 

جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
#aMiR____?

Brock
 ★ 

میں اپکی بیوی ہوں
اسکی انگلش کیا ہو گی😜
چیلنج#aMiR_____?