Damadam.pk
Brock's posts | Damadam

★ Brock's posts:

Brock
 ★ 

Qabool hai✨🙉
Qabool hai✨🙉
Qabool hai✨🙉
Kesi ho begum?😘💛
#aMiR____?

Brock
 ★ 

وہ اب بھی یاد ہے
لعنت ہے ایسی یاداشت پر💔🔥🙄#aMiR____?

Brock
 ★ 

لاسٹ ٹائم سیلفی کب ۔۔۔۔۔۔ لی تھی ؟🤔🙄
میں: کل 😋
🔥#aMiR____?

Brock
 ★ 

Dp dekh k bta sKta hn ..
🔍 ✋😀 ...
Single hn ya mingle 😉😀#aMiR___?

Funny joke
B  ★ : Hahahah RoMeo Bhai😂😂😂 - 
Brock
 ★ 

جسکی DP بہت بہت اچھی ہوگی صرف اُسی کو reply ملے گا،،😉😜 Hi بولو#aMiR____?

Brock
 ★ 

بغیر Gfوالے ہاتھ اٹھایں✋
اور لڑکیاں ان پہ ترس کھائیں۔۔۔😁😁
شکریہ😍
اور یاد رہے میرے بھی دونوں ہاتھ بلند ہیں✋✋🙄#aMiR______??

Brock
 ★ 

لنگڑے آم🍋 کی ایک ٹانگ کس نے
توڑی؟🤔🤣🤣
آج اس ٹاپک پر بات ہو گی😜😂
Btao✋sb 🤔🤔
#Murshad.#aMiR_____?

Brock
 ★ 

لڑکیوں کو محلے میں کوئی شادی پر نہ بلائےتو چھت پر کھڑی ہو کر کہتی ہیں دولہا نشئ ہے .🤭🤣😂😂😂#aMiR____?

Brock
 ★ 

ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥

Brock
 ★ 

1 بات ہے اچھا لائن مارنے کا کوئی چانس نہیں چھوڑتا میں 😂😂😂#aMiR_____?

Brock
 ★ 

لڑکیوں سے ایک سوال
اس وقت آپ کی کلائیوں
🙈 پر کتنی چوڑیاں ہیں ؟؟😂🌺💕 silent #🙊

Brock
 ★ 

لوگوں کو محبت کے روگ لگے ہوئے 😕 اور ادھر میری ہینڈفری کی ایک ٹوٹی خراب ہو گئی💔😧💁
میرا دُکھ محسوس کرو منحوسوں🤒💔#aMiR____?

Brock
 ★ 

اگر مجھ سے ایک❓سوال پوچھنے کا موقع ملے
😊تو آپ کیا پوچھیں گے

Brock
 ★ 

اور بتاؤ
کبهى گهر کے فرش پر تلک کے گرے ہو 🤣🤣😅😂🙈
#aMiR____?🙏

Brock
 ★ 

موت نہ آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترک تعلق سے ڈرا کرتا تھا🥀🔥🖤
#aMiR______?

Brock
 ★ 

مت نکالنا میرا جنازہ اسکی گلی سے یاروں۔۔؟
____________ ورنہ اسکی امی کہے گی۔۔!!
کمینی مرتے مرتے ایک راؤنڈ اور لگا گئی ۔۔!!!
#aMiR______?💕

Brock
 ★ 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر


سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣💣🤣#aMiR______?

Brock
 ★ 

ڈی پی🤳 دیکھہ👀 کر بتا سکتا ہوں🤓
#لڑکی👸 ہو 😂یا #آنٹی👰۔۔!😁🤞
AzMa Lo 😝😝😂😂😂
#aMiR______?

Brock
 ★ 

میں انسان ہوں😊اور آپ کیا ہیں۔۔؟؟
۔
۔
۔
خبردار کسی نے میری نقل کی تو🤣😁
#aMiR_____?