Damadam.pk
Brock's posts | Damadam

★ Brock's posts:

Brock
 ★ 

اگر مجھ سے ایک❓سوال پوچھنے کا موقع ملے
😊تو آپ کیا پوچھیں گے

Brock
 ★ 

اور بتاؤ
کبهى گهر کے فرش پر تلک کے گرے ہو 🤣🤣😅😂🙈
#aMiR____?🙏

Brock
 ★ 

موت نہ آئی نہ ہی فلک سے قیامت اتری
دل یونہی ترک تعلق سے ڈرا کرتا تھا🥀🔥🖤
#aMiR______?

Brock
 ★ 

مت نکالنا میرا جنازہ اسکی گلی سے یاروں۔۔؟
____________ ورنہ اسکی امی کہے گی۔۔!!
کمینی مرتے مرتے ایک راؤنڈ اور لگا گئی ۔۔!!!
#aMiR______?💕

Brock
 ★ 

*فین تو ہمارے بھی بہت ہیں🙈*
*مگر


سارے چھت سے لٹکے ہوئے ہیں 😜😢😭😢😭😢🤣💣🤣#aMiR______?

Brock
 ★ 

ڈی پی🤳 دیکھہ👀 کر بتا سکتا ہوں🤓
#لڑکی👸 ہو 😂یا #آنٹی👰۔۔!😁🤞
AzMa Lo 😝😝😂😂😂
#aMiR______?

Brock
 ★ 

میں انسان ہوں😊اور آپ کیا ہیں۔۔؟؟
۔
۔
۔
خبردار کسی نے میری نقل کی تو🤣😁
#aMiR_____?

Brock
 ★ 

آج کا اہم سوال
انڈا
سبزی ہے یا پھل؟🙃
#aMiR______?

Brock
 ★ 

میں اس لیے بھی رات کو آنلائن ہوتا ہوں
کہ شاید کسی لڑکی کا بریک اپ ہو جائے اور میرا جگاڑ لگ جائے 🙊😍😂😂🙊🙈
#aMiR_____?

Brock
 ★ 

مرشد ہمارا کوٸی نہیں 🙈
مرشد ہمارا انباکس ویران پڑا
ہیں 😝😇😓
aMiR_____?

Brock
 ★ 

یہ کوئی جادو نہیں ہے
Type :V6
دیکھ لینا آپ کا موبائل vibrate کرے گا
Really 😳😱

Brock
 ★ 

Uth jAo soi hoi awam😒😒😒
Kitna soty ho tum loG😒😒

Brock
 ★ 

میرا دل کرتا ہے کہ میں شدید بیمار ہو جاؤں
اسے پتا بھی نہ چلے
اور مر جاؤں
😂😂

Brock
 ★ 

Tiktok😍
PubG😎
Ludo😆
Ap knsy waly ho 😏

Brock
 ★ 


تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
❣وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں.

Brock
 ★ 

خوبصورت لوگ ❤️
دِل ❤️ والے ری ایکشن کے مستحق ہیں۔

Brock
 ★ 

فوتگى ہو يا شادى _____!!
لڑکوں کا سارا ديہان لڑکیوں پر ہى ہوتا ہے 😳🙈🙉😂___!
AGree ____!!🙈

Brock
 ★ 

گروپ کی آبادی دیکھنی ہے
گرلز = 😉 Hi
بوائز = 😍Hello
فیک والے = 🙄😂 oye

Brock
 ★ 

عشق میں مرضیاں نہیں چلتی۔۔۔
صاحب
جیسے یار کہے ۔۔۔۔۔بسم اللہ۔۔۔

Brock
 ★ 

#دفن _ہے_ مجھ _میں _کتنی _رونقیں _مت _پوچھو.
#اجڑ_ اجڑ _کر _جو بستا _رہا_وہ_ شہر _ہوں_ میں ۔۔😶