Damadam.pk
Brock's posts | Damadam

★ Brock's posts:

Brock
 ★ 

اگر محبت سچی ہو تو کیابھاگ کے شادی کرنی چاہے؟؟؟؟
Tell me???😕😕💕💕YeS_____No,

Brock
 ★ 

kOi Aik bhi Aik bhi hAndSOme lArki iS danadam mAin nhi 😈😈

Brock
 ★ 

شاعری مقابلہ
تمام احباب اپنے اپنے ذوق کے مطابق شعر عرض کریں🌷
شعر ایسا ہو جسے پڑھ کر آپکے انباکس آنا پڑے🙈

Brock
 ★ 

کوئی ایسا شریف
لڑکا یا لڑکی
جو کبھی ڈیٹ پر نہ گئے ہوں؟؟😌
Dp Dekhni Apki 😂

Brock
 ★ 

Mujhy ak acha Dost Chaye....
🙈🙈🙈🙈

Brock
 ★ 

ToM aAwoGy MuJhy Millny

Brock
 ★ 

Main Nhi BaTaOnGa🤔

Brock
 ★ 

AySsa Tha Kia MenU Ni PaTa LaGiya

Brock
 ★ 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں

Brock
 ★ 

1942ء کا ذکر ہے ظفر چودھری اور اختر شیرانی مرحوم اسلامیہ کالج، ریلوے روڈ لاہور، عرب ہوٹل میں بیٹھے گپ شپ میں مصروف تھے کہ سانولے رنگ کا ایک نوجوان داخل ہوا، اختر مرحوم کو سلام کر کے بڑے ادب سے ان کے قریب بیٹھ گیا، اور ایک کاغذ اختر مرحوم کی طرف بڑھا دیا اختر نے فورا" ہی جیب سے قلم نکالا اور اصلاح شروع کر دی اختر کو اس نوجوان کی غزل میں ایک شعر سخت ناپسند تھا، اس لیے یہ حذف کر کے اس کی جگہ ایک اور شعر لکھا پھر اپنے شاگرد کو حذف کردہ شعر کی اغلاط سے واقف کیا اور اس کی جگہ جو شعر لکھا تھا وہ پڑھا:
اے دوست! ہم نے ترکـــــــ محبت کے باوجود
محسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
اختر کے اس نوجوان شاگرد کا نام ناصر کاظمی تھا اور مذکورہ شعر ناصر کاظمی کی غزل میں استاد کا عطیہ تھا اتفاق کی بات یہ ہے کہ یہی شعر اس غزل کی جان قرار پایا

Brock
 ★ 

یہ تیری توجہ کا ہے اعجاز کہ مجھ سے
ہر شخص ترے شہر کا برہم ہے مری جاں

Brock
 ★ 

فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا

Brock
 ★ 

اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا
وہ چاہتا ، تو مِرے ساتھ چل بھی سکتا تھا
وہ شخص! تُو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی
تِرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا
وہ جلدباز! خفا ہو کے چل دِیا، ورنہ
تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا
اَنا نے ہاتھ اُٹھانے نہیں دِیا ، ورنہ
مِری دُعا سے، وہ پتّھر پگھل بھی سکتا تھا
تمام عُمر تِرا منتظر رہا مُحسن
یہ اور بات کہ ، رستہ بدل بھی سکتا تھا

Brock
 ★ 

مدتیں ہو گئیں خطا کرتے
شرم آتی ہے اب دعا کرتے

Brock
 ★ 

راتوں کی سنسان سڑک پر
چلتے ہیں یادوں کے لشکر
دیکھ نہ یوں پیچھے مڑ مڑ کر
ورنہ ہو جائے گا پتھر

کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب 
گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
B  ★ : کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ رقیب گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا - 
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا 
مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
B  ★ : ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا مسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا - 
Brock
 ★ 

kOoiii Hamain Bhi PaTa Lo GaireeBo Ki Dua LaGy Giii😀😀😁😂😂

Brock
 ★ 

مِزاج مِلےجِس سِے اُس سِے_ بَات کَرتا ھُوں ❤🥀
مِیعَار وَفادَار ذَات یِہ تَماشے بَہُت دِیکھ چُکا ھُوں 🖤☝️
#AmiR kHaN°•°👑♥

Brock
 ★ 

ﺍﮔﺮ ﮨﯿﮟ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯ ﻗﺎﺑﻞ💞🔥
...ﺗﻮ ﻭﺍﻟﻠﻪ! ﺿﺮﻭﺭ ﮐﯿﺠﺌﮯ😍🔥
#