دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،💔
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی😭
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے😂😂😂
یہ سوچ کے اس کو روکا ہی نہیں ،،،
دور جاتا ہی کیوں اگر وہ ہمارا ہوتا ..!!
تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...
کرو بات جو بھی کرنی ہے ،
مگر ، بات محبت کے علاوہ ہو ۔۔💔
اس نے جی بھرکے چاہاتھا مجھ کو
💔💔.....پھر جی ہی بھر گیا اس کا
سُنو..صَبر رَکھو 😍💯
آنے والا کَل بہت خُوبصُورت ہو گا❣️
🥰انشاءﷲﷻ ی🥀🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain