پوچھا گیا
"بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے ہا محبت؟؟"
جواب دیا گیا.......
"اگر بیوی آ پنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرےکی ہو تو محبت" 😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😅
جب گھر والے ہی ایک درجن انڈے منگوا کر گننے لگ جائیں تو
کوئی لڑکی👸 مجھ پر خاک بھروسہ کرے گی؟؟😩😂😂😂😜 😞😞
ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا
ٹوٹے هوے پیالوں میں کبھی
جام نہیں آتا
عشق کے مریضوں کو کبھی
آرام نہیں آتا
دل توڑ نے والے یہ کیوں نہیں
سوچتے کہ
ٹوٹا ھوا دل کسی کے کام
نہیں آتا
مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔
💦💦💦💦💦💦💦💦
میں باتوں میں ۔۔۔۔آ جاتا ہوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
چائے ☕ پر بلاؤ، دستیاب ہیں ہم😎😋
🍂وہ تعلق بھی عارضی نکلا
جسے مستقل سمجھتے تھے🍂
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا...
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا
خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں
🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷
تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain