وقت کے راستے سے ہم تم کو
ایک ہی ساتھ تو گزرنا تھا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا________,,💔🙂
جون ایلیاء🥀
*دھوکہ* دینے کے *ایک ہزار* طریقے ہیں.. 💯
*لیکن*
*سب* سے *گھٹیا* طریقہ *محبت* و *ہمدردی* کا *دکھاوا* کرنا ہے..💔🔥
دل گمراہ کو اے کاش یہ معلوم ہو جاتا
محبت دلچسپ ہے تب تک جب تک ہو نہیــں جاتی
jis bi girl ki same id bn rehi wo yeh shaks bna raha
Sadam Qureshi
dd py kn same id wali game khel raha
bacha churia pehn
زندگی میں ہر کسی کو اہمیت دو........!!! پتہ ہے کیوں......؟ جو اچھا ہوگا وہ خوشی دیگا اور جو برا ہوگا وہ سبق دیگا
*#__زہر لگتی ہے مجھے اب ہمدردی ہر شخص کی_____🔥*
*#__میری دنیا اجاڑی تھی اک شخص نے یونہی دلاسہ دے کر__________💯*
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے
*مُرشِدّ❤️*
😊
بس محبت ہم کو آپ سے ہونی تھی سو ہو گئی
اب نصیحت چھوڑئیے ‘ ساتھ د یجئے ’ اور دعا کیجئے🙂
نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے♥️🌸
وہ بے "وفاء" نا تھا اسے "بدنام" نا کر
غالب ،
ھزاروں چاھنے والے تھے ، وہ کس سے "وفا" کرتا ۔۔🥀♥️
25 December happy birthday to you quaid azam