جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگے
تو سمجھ لیں
کسی نے اعتبار نہایت سلیقے سے توڑا ہے🙃🙂🖤💔
"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🍁🍃🦋
مجھے اچھی لگی ______اس کی ادا
چار دن عشق _____
پھر الوداع _______❣️
jumma Mubarak All
❤️ریزہ ریزہ کر کے بیکھیر دیتی ہے...💔
😊بے پرواہ لوگوں سے _____" بے پناہ محبت"...!!💔
Sab ka badshah Hussain RA hai
میں ایسی آیت ڈھونڈ رہی ہوں
جسے پڑھ کر میرے دل سے تمہاری محبت کا کفر ٹوٹے...
میں "ہم " کی نفی کروں۔۔
اور اپنے تنہا ہونے پہ ایمان لے آؤں.....
love hota kya
خود بھی کم نہیں میں اپنی تباہی کے لئے
دوستوں سے مجھے امداد بھی آ جاتی ہے
رونا ہوتا ہے کسی اور حوالے سے مجھے
اور ایسے میں تری یاد بھی آ جاتی ہے
jo jo jawan horehy shadi ky khab araha mujy koi aur hai ya ma hi ho
jumma Mubarak All
آج کی حدیث۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حدیث قدسی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا(اے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم میں اس کو دوزخ میں عذاب نہیں دوں گا جس کا نام آپ کے نام(محمد)پر ہو گا(مدارج النبوت،ج١،ص١٦٢)
آج کی حدیث۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قرآن کریم کی تلاوت کرو یہ تمہارے لیے دنیا میں نور ہو گا اور آسمان میں تمہارے لیے بے شمار نیکیوں کا ذخیرہ ہو گا۔(کنزالعمال،ج١،ص٢٦٨)
آج کی حدیث-
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب سجدے کی حالت میں ہوتا ہے-پس كثرت سے دعا مانگا کرو-(مسلم حدیث رقم١٠٨٣)
Are you friendship
koi hai jo mukhlis ho
ہمارے مرنے پہ بھی کیا نظارے ہوں
گے
کچھ زبردست اور کچھ زبردستی روئیں گے
💔
The 🍁#_____________🍂
ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍
پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 #_____________ 💔🥀
یہ جو ہم_______تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھےجس کو ہم مان دیتےھیں
ایک_لاؤ تو کوئی_______ ہم_جیسا ❣
ہم_تم کو سارا_جہاں____ دیتے ھیں
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔
جتنی محبت میرے بس میں تھی،
میں نے تم سے کی مگر پھر بھی میں ہار گیا یار😥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain