Damadam.pk
BuTT_boss's posts | Damadam

BuTT_boss's posts:

BuTT_boss
 

congratulations Pakistan jeet gia

BuTT_boss
 

بس وہ ایک شخص♥
میرے دل و دماغ میں ہے
نہ اس جیسا چاہیئے...
نہ اس کے سوا کوئی چاہیئے💕🥀

BuTT_boss
 

تم بھی کمال کرتے ہو
بے رخی میں بھی خیال کرتے ہو
جواب سارے وصول ہیں دل کو
پھر کیوں عجب سے سوال کرتے ہو..!! 🙂

BuTT_boss
 

انسان کے حالات اچھے ہو جائیں
تو لوگ بھی اچھے ہو جاتے ہیں

BuTT_boss
 

💔😇🥀
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔🥀🥀
..ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔🥺
کیا تم نے سنا نھیں" 😒
#کلُّ نفس ذاٌئقتہ_الموت" ❤🙃

BuTT_boss
 

jis bi guzari ho
bus wohi janta hai
Dil kha taseeli sy manta hai

BuTT_boss
 

جس چاند کے چاہنے والے ہزاروں ہوں۔
وہ کیا سمجھے اک ستارے کی کمی💔😢

BuTT_boss
 

تیرے جانے سے کچھ نہیں ہوتا
تیرے ہوتے بھی ہم اکیلے ہی تھے
#مرشد_________جون ایلیاء 💔 ni

BuTT_boss
 

koi duaa kar pain dard kr raha mera

BuTT_boss
 

ہم سادہ لوگ تھے 🔥💯
💔مرشد💔
😔ہم سے سنبھالے نا گئے منافقت کے رشتے.😔😔

Right qwqth
B  : Right qwqth - 
BuTT_boss
 

Allah pak mery dost ki ami ki magfrat framy ameen

BuTT_boss
 

تیرا تو بس دماگ ہی خراب ہے🔥🔥
میں تو پورا بندا ہی خراب ہوں👁️👁️
سرکار 🎀

BuTT_boss
 

اس نے کہا "میری قسمت ہی خراب ہے"😐
میرے منہ سے نکل گیا کہ
"شکل کیڑا چنگی آ"🙄
تب سے ڈی پی شو نہیں ہو رہی 🤧😒🤣🤣🤣🤣
🫣🫣🫣🤭🙊🙊🙊

BuTT_boss
 

محبت چھوڑ دی ہم نے😕
😞مرشد
....
اب ہم موٹو پتلو دیکھتے ہیں🙈👀

BuTT_boss
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
😘😘

BuTT_boss
 

🖤وقت سب کو ملتا ہے زندگی بدلنے کے لئے🖤
🖤💯لیکن زندگی دوبارہ نہیں ملتی وقت بدلنے کے لئے 🖤💯
❤️👑❤️

BuTT_boss
 

*مجھ کو لگتا تھا آپ آئیں گے* 🔥🙂
*خیر لگنے سے کون آتا ہے💔* 🥀

BuTT_boss
 

*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!😢💔*
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔*
😢💔

BuTT_boss
 

تجھ سے بچھڑ کر ــــــ اتنا سا فرق پڑا 💔💔
تیرا گیا کچھ نہیں ـــــ میرا رہا کچھ نہیں..💔💔