Damadam.pk
BuTT_boss's posts | Damadam

BuTT_boss's posts:

BuTT_boss
 

💔میں اپنی تنہائی میں تنہا بہتر ہوں مجھے💔😭
💔ضرورت نہیں ہے دو پل کے سہاروں کی💔😭💔😭
It's pgl

BuTT_boss
 

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔😭

BuTT_boss
 

*کسی بہتر کی کھوج میں کسی بہترین کو مت کھو دینا* 😇💔

BuTT_boss
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

BuTT_boss
 

ہمارے ساتھ چلنے میں احتیاط کیجئے صاحب🥀🥀
ہم زندگی اکثر داؤپہ لگادیتے ہیں👈👈

BuTT_boss
 

سب کا وہی مطلب ہوتا ہے پر کہتے ہیں
"میرا وہ مطلب نہیں تھا____" 🦋🎀
#

BuTT_boss
 

میرے جیسے اور بھی لوگ ہوں گے ۔۔۔
جو اپنے پرانے موبائل ، کمپیوٹر، کھلونے تک نہیں بیچتے. محسوس کرتے ہیں کہ یہ چیزیں ہمارے ساتھ رہ رہ کے انمول ہو چکی ہیں ۔۔ کسی کو نہیں دیتے ۔۔
انسان تو پھر انسان ہیں۔۔
#🌴

BuTT_boss
 

muhabat nam hi begrati ka

BuTT_boss
 

.q2 Jumma Mubarak

BuTT_boss
 

Good night all

BuTT_boss
 

likeness bi sali kutti cheez hai na
sidhy bndy ko hila ky rakh deti

BuTT_boss
 

Lanant var song py aur ussko realese krny walo prr
sidho mossy alal beshurmr lanat

BuTT_boss
 

Telnor waly meharban ho 5000mb free ma dy rehy sb faida uthao*5000# milao

BuTT_boss
 

Ya Allah hm sb ko 5 waqt ka namazy bna dy aur dil saaf rakhnY ki tofeeq dy ameen

BuTT_boss
 

congratulations Pakistan jeet gia

BuTT_boss
 

بس وہ ایک شخص♥
میرے دل و دماغ میں ہے
نہ اس جیسا چاہیئے...
نہ اس کے سوا کوئی چاہیئے💕🥀

BuTT_boss
 

تم بھی کمال کرتے ہو
بے رخی میں بھی خیال کرتے ہو
جواب سارے وصول ہیں دل کو
پھر کیوں عجب سے سوال کرتے ہو..!! 🙂

BuTT_boss
 

انسان کے حالات اچھے ہو جائیں
تو لوگ بھی اچھے ہو جاتے ہیں

BuTT_boss
 

💔😇🥀
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔🥀🥀
..ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔🥺
کیا تم نے سنا نھیں" 😒
#کلُّ نفس ذاٌئقتہ_الموت" ❤🙃

BuTT_boss
 

jis bi guzari ho
bus wohi janta hai
Dil kha taseeli sy manta hai