Damadam.pk
Builder_Ch0krA's posts | Damadam

Builder_Ch0krA's posts:

Builder_Ch0krA
 

ان لفظوں سے لوگ مر بھی جاتے ہیں
کہنے والے یہ کیوں نہیں سوچتے

Builder_Ch0krA
 

میری یادوں سے اگر بچ نکلوتو وعدہ ہے میرا تم سے
میں خود دنیا سے کہ دوں گا کمی میری وفا 😔میں تھی

Builder_Ch0krA
 

لڑکی ڈاکٹر سے : یہ بچہ دو دن سے دودھ نہیں پی رہا
ڈاکٹر نے ہاتھ ڈالا اور کافی دیر تک دبانے کے بعد بولا میڈم اس میں تو دودھ ہے ہی نہیں،
لڑکی: آپ دبانے سے پہلے پوچھ تو لیتے میں تو اس کی خالہ ہوں 😀🙈

Builder_Ch0krA
 

گلا بھی تجھ سے بہت ہے مگر محبت بھی
وہ بات اپنی جگہ ہے یہ بات اپنی جگہ

Builder_Ch0krA
 

.
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں

Builder_Ch0krA
 

آج تمہارے لبوں کی نیت کر کے،
ایک خوبصورت گلاب چوما ہم نے

Builder_Ch0krA
 

مانگنے کو تو بہت کچھ مانگ لوں تم سے کیا دو گی
مجھے اگر میں تم سے تم ہی کو مانگوں

Builder_Ch0krA
 

جب ایک ہی انسان آپکے دل 💓 اور ذہن پہ راج کرے تب باکی سب آپکی آنکھوں سے غائب ہو جاتا ہے

Builder_Ch0krA
 

حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت صحیح، تا قیامت تو نہیں

Builder_Ch0krA
 

GOOD AFTERNOON 🌞
لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں

Builder_Ch0krA
 

تھوڑا مومن ہوں، تھوڑا منافق ہوں
میں بھی حالات کے مطابق ہوں

Builder_Ch0krA
 

سورج سے کہو کہ روشنی دینا چھوڑ دو
ستاروں سے کہو کہ ٹمٹمانا چھوڑ دیں
اگر تم نہیں آسکتے تو
اپنی یادوں سے کہو کہ ہمیں ستانا چھوڑ دیں

Builder_Ch0krA
 

تقدیر نے جیسے چاہا ویسے ڈھل گئے ہم
بہت سنبھل کر چلے پھر بھی پھسل گئے ہم
کسی نے بھروسہ توڑا تو کسی نے دل
اور لوگوں کو لگتا ہے بہت بدل گئے ہم

Builder_Ch0krA
 

ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے
Good morning 🌞

Builder_Ch0krA
 

یوں تو رکھتا ہے وہ خود سے بھی محروم مجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے میں کسی سے گفتگو نہ کروں..✨
♥️N😘

Builder_Ch0krA
 

Attitude Urdu Shayari
مہنگے کپڑے سستے لوگ
بھاڑ میں جائیں ایسے لوگ

Builder_Ch0krA
 

لوگ واقف ہیں میری عادتوں سے
رابطہ کم ہی سہی لاجواب رکھتا ہوں

Builder_Ch0krA
 

میں چاہتی ہوں میری عمر بھی انہیں لگ جاے
جنہیں خواہش ہے مجھے موت کی آغوش میں دیکھنے کی۔۔

Builder_Ch0krA
 

Piyasi honton se hoti hain meethi batyn
Piyas bujh jae to samndar karwa lgta hai...

Builder_Ch0krA
 

میں ایسی لڑکی ڈھونڈ رہا ہوں
جو میری طرح ٹوٹ چکی ہو
جو میری طرح جینا بھول چکی ہو
جس کی خواہشیں میری طرح دم توڑ چکی ہو خواہ وہ Married ہی کیوں نہ ہو