Builder_Ch0krA - 21 months ago میں ایسی لڑکی ڈھونڈ رہا ہوںجو میری طرح ٹوٹ چکی ہوجو میری طرح جینا بھول چکی ہوجس کی خواہشیں میری طرح دم توڑ چکی ہو خواہ وہ Married ہی کیوں نہ ہو FOLLOW 5REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago پانے سے کھونے کا مزہ اور ہے بند آنکھوں میں رونے کا مزہ اور ہےآنسوں بنے لفظ اور لفظ بنے غزل اور اس غزل میں تیرے ہونے کا مزہ اور ہے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago Kisi Nazar ko Tera Intzar Aj bhi hai❣️❣️❣️Kahan ho tum k ye Dil Beqarar Aj bhi hai ❣️❣️❣️ FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago *کر لی پوسٹ اِگنور؟*🧐*مِل گیا سکون* ؟🧐بچا لیا ڈیٹا ؟🧐ہو گئے امیر؟🧐لے لی پراڈو ؟🧐*مبارک ہو پھر*😒😒🤭😂* FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago اک ملاقات اگر میسر ہوسیلفی لیں گے کچھ تمہارے ساتھ..!! FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago 😂😂😂اج رات شدید گرج چمک کے ساتھ میری دھلائ کا امکان ہے😞🥴🙉🙉کیونکہ میں نے سبزی کے پیسوں سے انٹرنیٹ پیکج کروا لیا ہے 😒😒 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزلکسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 21 months ago تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزلکسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 22 months ago لڑکیاں انباکس آنے سے ایسے ڈرتی ہیں جیسے میں نے اندر سے کنڈی لگا لینی ہے🤭🤭🤭 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 22 months ago اسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم 🥀❤️🌸🌹اسکی گفتگو مجھے شفا لگتی ہے 🥀🌸♥️🥰🌸 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 22 months ago رنگ چھوڑتے کپڑے،اور رنگ بدلتے لوگ کتنے ھی برینڈڈ کیوں نہ ھوں۔۔۔۔دل سے اتر جاتے ھیں"💔🙂~ FOLLOW 1REPLY REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago میں تیری گفتگو نہ ہو جاؤں..!!صورتِ ہوُ بَہوُ نہ ہو جاؤں...!!ہو رہا ہے گماں مجھے..!!میں کہیں میںِ سے تو نہ ہو جاؤں..!! 🙂🖤 FOLLOW 2REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago لڑکیوں کی دوستی چاہے جتنی بھی گہری ہو🤷😁🙆لیکن رکشے میں اپنا اپنا کرایہ خود دیتی ہیں 🤣 FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago 💜تیرے چہرے سے ہٹائیں جو نظر، مر جائیں❤❣🥀 💜دیکھتے ہیں تجھے ہم، اور جیے جاتے ہیں! ❤❣🥀byee.frends FOLLOW 6REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago آہ" اور "واہ" میں بظاہر ایک حرف کا فرق ہے مگر واہ سے صرف محفل گونجتی ہے، جب کہ آہ سے پورا کمرہ کانپ جاتا ہے❣️👙 FOLLOW 1REPLY REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago مجھے نیا دِماغ چاہئے یہ والا ہر وقت خراب رہتا ہے🤭🤭🤭🙆🏻 FOLLOW 3REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago مجھے ایک ایسی لڑکی چاہیے جو مجھے دن میں تارے دیکھائے۔😂🤗😜😛😏😂 FOLLOW 2REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 23 months ago اسے ملا ہے وہ سلکی بدن قمر جس پر نہیں پانی ٹھہرتا ، نگاہ کیا ٹھہرے FOLLOW 0REPLIES REPORT
Builder_Ch0krA - 24 months ago کبھی آؤ انباکس میں ہمارے محترمہ 🥰😍💗🌹تمہیں رپلائے کی سپیڈ دکھائیں ہم🤣😋🤤🙄 FOLLOW 2REPLIES REPORT