Damadam.pk
Builder_Ch0krA's posts | Damadam

Builder_Ch0krA's posts:

Builder_Ch0krA
 

یا پھر مجھ کو صبر نہیں کرنا آتا🙈
یا تم صبر کے پھل سے زیادہ میٹھی ہو💋

Builder_Ch0krA
 

جب چاہا اوڑھ لیا جب چاہا پھینک دِیا
یہ دل ہے محترمہ، کوئی شال تھوڑی ہے🦋🎀

Builder_Ch0krA
 

ذائقے جسم کے بھی ہوتے ہیں
مٹی، مٹی میں فرق ہوتا ہے

Builder_Ch0krA
 

اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں❣
⚘مدھوش ھوکر⚘
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣
⚘بھول جاتے ھیں⚘

Builder_Ch0krA
 

ہمیں شاعر سمجھ کے یوں نظر انداز مت کرییے
نظر ہم پھیر لیں توحُسن کا بازار گِر جایئگا..

Builder_Ch0krA
 

بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉🙊
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗🙈.
ALONE🔥

Builder_Ch0krA
 

کسی سمندر پراتری ہوئی شام کی طرح 😍
میں بھی بہت دلکش ہوں اپنے نام کی طرح🖇️❤
❤️~*ⓞ.....✨♥️*~
~*.....✨♥*~
~*.....✨♥*~
~*┊┊┊┊┊┊┊⇣❥⃝❤️⃝*~
W 🥰🥰

Builder_Ch0krA
 

ایک نعرہ ، ایک منشور
گرم تندور ، گرم تندورہ
😁

Builder_Ch0krA
 

پھر سے اک بار دل کو توڑ میرے
تجھ پہ کچھ اعتبار _,_ باقى ہے🖤🔥

Builder_Ch0krA
 

تجھ سے پہلے بھی کئی آئے تجسس لے کر
تجھ سے پہلے بھی کئی لوگوں کو بیزار کیا

Builder_Ch0krA
 

مریم نواز کے قصور کے جلسہ میں حسب معمول بریانی کا بندوبست
اسی لیے تو تحریک انصاف کے لوگ فخر سے کہتے ہیں ہم بریانی لینے والے نہیں قربانی دینے والے ہیں،😂😂

Builder_Ch0krA
 

🙂//●چاہتوں کا مان کون رکھتا ہے🥀
ضرورت کے مارے ہیں لوگ🍁
🍁ッ

Builder_Ch0krA
 

بڑی خاموشی سے ٹوٹ گیا😢😟
۔
۔
مرشد۔۔۔
۔
۔
وہ گلاس جو کولر پہ رکھا تھا😜😜😜😜😂😂✌😝

Builder_Ch0krA
 

ہے کوئی بجلی جیسی� وفادار لڑکی
جو پکڑ لے اور پھر جان نکلنے تک نہ چھوڑے🤣🤣😋😋😁😁
☹️ヅ🏫 Buildo ☹️😣😖😫😩😭

Builder_Ch0krA
 

اج کل کے بچے لڑتے ہیں تو گالیاں دیتے ہیں😵
جب ہم لڑتے تھے تو کہتے تھے
حمزہ،پمزہ،
سونیا ۔پونیا
حماد کماد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
😂😂🤣
شریف تھے نہ ہم؟؟ ✌🏻🤭

Builder_Ch0krA
 

-" لگتا ہے اس سال بھی مُونگ پھلیاں اکیلے ہی کھانی پڑیں گی 😂

Builder_Ch0krA
 

*یہ زندگی ہمیشہ مخلص لوگوں کی تابعدار رہے گی* ❤️

Builder_Ch0krA
 

جب کسی کی بدنصیبی عروج پر ہوتی ہے تب ایک لاحاصل شخص سے عشق ہو جاتا ہے____،
-🖤🥀

Builder_Ch0krA
 

good Evening 🌆🌆
آئیے نہ ، سمیٹیۓ مجھ کو 🥀😥
دیکھئیے نہ، بکھر گیا ہوں میں 💔
،
جون ایلیاء

Builder_Ch0krA
 

میں وصل اور فراق دونوں مرحلوں میں ہوں
بیٹھی ہے میرے پاس وہ جانے کے بعد بھی