تم میرے ہو اس پل میرے ہو
کل شاید یہ عالم نہ رہے
کچھ ایسا ہو تم تم نہ رہو
کچھ ایسا ہو ہم ہم نہ رہیں
یہ راستے الگ ہو جایں
چلتے چلتے ہم کھو جائں
میں پھر بھی تم کو چاہوں گا
میں پھر بھی تم کو چاہوں گا
اس چاہت میں مر جاؤں گا
تیری خوشبو اور تیری سانسيں
قطرہ قطرہ سب بھلائیں گے
Mood offf😔
Kch smj e ni aa riii kya likhuuu
عشق وہ بلا ہے
جس نے کیا وہ جلا ہے
Ufone ka free whtsapp pkg ksy lgaty hn plzzzz koi btaa do
مار دیتے ہیں کبھی کبھی خود کے ہی انتخاب 😓😒🙁
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا 😉
تاکہ اتنی دیر میں میں بھاگ جاؤں 😁😜
محبت خدا سے ہو جائے تو ملاقات کی تڑپ
فجر سے شروع ہوتی ہے اور عشاء پہ ختم ہوتی ہے