😎سوچا بہت کہ سدھر جاؤں
🤔🤗پھر خیال آیا دفع کرو
😉کون سا کسی نے یقین کرنا ہے
🔥♥عشق بھی کوئی کرنے کی چیز ہے 💖
🖊🎎ہمت کیجیۓ اور نکاح کیجیۓ
جسے یاد کرنے سے ہی موڈ خراب ہو جائے
ایک ایسا فضول خیال ہو تم
🙁🙁
🌷🌷ہم جس پر کھلتے ہیں
🌱🍂🍃اس پر مرجھا بھی جاتے ہیں
Ho gy na bewafa
Tm thy e bgyrat
فریج سے پانی پینے جاؤ تو
ساتھ ہی پورا خاندان پیاسا ہو جاتا ہے
🙄🙁😒
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں
عمرؓ بھی ہمارے ہیں، حسینؑ بھی ہمارے ہیں
❤!اے دل
Last seen بار بار
چیک کرنے سے میسج نہیں آیا کرتے
میرے مزاج کی شدت سے تم واقف ہو
میں تمہیں اپنا بنا کر بھی چھوڑ سکتی ہوں
جو گھر کے لاڈلے ہوتے ہیں نا
زندگی ان کے بہت سخت امتحان لیتی ہے
ہر کوئی مارنے کے لئے پتھر نہیں اٹھاتا
کچھ لوگ یہ کام لہجوں سے بھی کر دیتے ہیں
کسی سے جدا ہونا اگر اتنا آسان ہوتا تو
جسم سے روح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے
بدنام کرتے ہیں لوگ ہمیں جس کے نام سے
قسم سے اس کو ہم نے کبھی جی بھر کے دیکھا بھی نہیں
💗بہت کچھ دل میں آتا ہے
😿مگر اب کہنا نہیں آتا
🌘🌙کبھی چاند اس نے کہا مجھے
🔥کبھی آسمان سے گرا دیا
میں ہوش اسکا
!وہ بےخودی ہے میری ۔۔۔۔۔
محبت ہمارا انتخاب تھا
جدائی ان کی مہربانی
زندگی اتنی سستی نا بناؤ
کہ دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں