سنا ہے موت اک پل کی بھی اجازت نہیں دیتی
اگر میں اچانک مر جاؤں تو مجھے معاف کر دینا
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو زمانہ بھول جاتے ہیں
اسے ہم یاد آتے ہیں فقط فرصت کے لمحوں میں
مگر یہ بات بھی سچ ہے اسے فرصت نہیں ملتی
❤🙈اٹھتی ہی نہیں نگاہ پھر کسی اور طرف
👀اک شخص کا دیدار مجھے اتنا پابند کر گیا
میں جب لحاظ کرتی ہوں تو بات نہیں کرتی
اور جب بات کرتی ہوں تو لحاظ نہیں کرتی
😓تم جو بچھرے تھے جلدبازی میں
!یار تم روٹھ بھی تو سکتے تھے نا ۔۔
کیا بخشش ہو گی بروز قیامت
!دل بھی لگایا تو اک نامحرم سے ۔۔۔۔
میں چاہتی ہوں کہ وہ سانس بھی لے
😋🤗😄ملے Notificationتو مجھے
سنو
دل کی بری نہیں ہوں میں
😁😉بس لفظوں میں شرارتیں لئے پھرتی ہوں