😍لوگ مجھے جاننے کے بعد
😊😋آپ لگتی تیز ہو لیکن آپ بہت معصوم ہو
سب نے اتنی خامياں نكالی قسميں
اب مجھ میں بس خوبیاں ہی رہ گئی ہیں
Mjy smj ni ati
K kr koi ak cmnt krny k bd ye q bolta ha
F2f
کیوں ناراض ہوتے ہو ہم سے
میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ہے
پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لیے
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں
دل کی باتوں میں آ گئی ورنہ ۔۔۔۔
میں نے جینا تھا موت آنے تک ۔۔۔
میرے دل کی امیدوں کا حوصلہ تو دیکھ
انتظار اس کا ہے جسے میرا احساس تک نہیں
رشتہ ہو تو روح کا ہو
دل تو اکثر بھر جاتے ہیں
تو نے ہمیں شاید غلط انداز سے سوچا
ہم تیرے تمنائی تھے سائل تو نہیں
پتا نہیں سدھر گیا کہ بگڑ گیا
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا
وہ جو دل کو قبول ہوتے ہیں
انکے پتھر بھی پھول ہوتے ہیں
نشان پھر بھی رہ جاتا ہے
ٹوٹ کے جڑ جانا اتنا آسان نہیں ہوتا
شکوہ کیوں کرتے ہو اب دل کے ٹوٹ جانے کا
تم بھی تو اسے ہر وقت ہاتھ میں لئے پھرتے تھے
میری زندگی بھی اک قبرستان کی طرح ہے
جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں
حال مت پوچھو زندگی کا ہم سے
حالت اس قدر غمگین ہے کہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں
اور پارکوں میں پکڑے جاتے ہیں 😅😅😅
موت کی بھی تین اقسام ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔
😉آٹا گوندھنا چھوٹی موت
😫جھاڑو لگانا درميانی موت
😣😲اور برتن دھونا سب سے بڑی موت
دل اس سے نہیں لگانا جسے اپنے حسن پر غرور ہو
بلکہ
دل اس سے لگانا جسے محبت سمجھنے کا شعور ہو
شالہ ککھ نا رہوے انہاں لوکاں دا
جنہاں وسدے لوک تباہ کیتے
سجنا جے تو ہاسے دتے ۔۔۔۔۔
دکھ وی اچھے خاصے دتے ۔۔۔۔
لوکاں نے تے گل ای کیتی ۔۔۔
تو تے کھول خلاصے دتے ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain