Damadam.pk
Bulbull's posts | Damadam

Bulbull's posts:

Bulbull
 

نظر سے دور ہیں
دل سے دور مت کرنا
ہم جیسے ہیں نا
ویسے ہی قبول کرنا
ہم میں لاکھ برائیاں سہی
انہی برائیوں کے بہانے ہمیں یاد ضرور کرنا

Bulbull
 

She's lost😫
She's tired😳
She's sad😔
She's empty 💀
She's broken😱
She's in pain 😭🤕
Yeah she ix me
. . 😜😛 . .

Bulbull
 

میں نے اپنوں کو جهيلا ہے
تم عذابوں کی بات کرتے ہو

Bulbull
 

-ایک مردے نے کیا خوب کہا ہے
یہ لوگ جو میری لاش پر روتے ہیں ابھی "
"اٹھ جاؤں تو جینے نہیں دیں گے

Bulbull
 

زندگی کا سب سے زوردار تھپڑ بھروسہ مارتا ہے

کون ہو آپ
B  : کون ہو آپ - 
Bulbull
 

اگر کسی کا اخلاق دیکھنا ہو تو ۔۔۔
اسکا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو 😂😂

Bulbull
 

دل تو کرتا ہے لگا دوں پوسٹ تیرے نام کی
مگر
تمہیں کوئی اور لائک کرے ۔۔۔۔۔۔
ہم سے یہ . . بھی برداشت نا ہو گا

Bulbull
 

لمبی ہے منزل پاس ہے کنارہ
کیوں نہیں آتا اب فون تمہارا
بھول گئے نام یا نمبر ہمارا
یا مل گیا کوئی دوست ہم سے بھی پیارا

ہمیں کیا پتا تھا کہ تم اتنے بے وفا نکلو گے 
ہم نے تو اپنا سب کچھ تمہیں سمجھ لیا تھا
B  : ہمیں کیا پتا تھا کہ تم اتنے بے وفا نکلو گے ہم نے تو اپنا سب کچھ تمہیں سمجھ - 
Bulbull
 

لڑکیوں کو اپنی جنگ خود ہی لڑنا پڑتی ہے
پھر وہ چاہے اعتبار کی ہو یا کردار کے

Bulbull
 

جس کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے
انکا ہر عیب زمانے کو ہنر لگتا ہے

Bulbull
 

شاعری لکھ رہی تھی غربت پر
قلم ہی فروخت کرنا پڑ گیا مجھے

Bulbull
 

میں نے دیکھا ہے اس دنیا میں اک ایسا فقیر بھی
جس کے پاس نہیں تھا پیسے کے سوا اور کچھ

Bulbull
 

سو گے بچے غریب کے جلدی سے یہ سن کر
فرشتے آتے ہیں خوابوں میں روٹیاں لے کر

Bulbull
 

بہت سجدے کیئے کسی کو پانے کے لیئے
شاید جس سجدے میں اسے پانا تھا
وہی ہم سے قضا ہو گیا

Bulbull
 

دل مجبور ہو رہا ہے تم سے بات کرنے کو 💓
ضد یہ ہے کہ پہلے گفتگو کا آغاز تم کرو

Bulbull
 

!ارے جناب
کوئی کسی کا خاص نہیں ہوتا
لوگ تبھی یاد کرتے ہیں
جب "ٹائم پاس" نہیں ہوتا

Nice art na
B  : Nice art na - 
Bulbull
 

تعویذ ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے