Damadam.pk
Bulbull's posts | Damadam

Bulbull's posts:

Bulbull
 

کاش وہ لوٹ آے مجھ سے یہ کہنے کے لئے
تم کون ہوتے ہو مجھ سے بچھڑنے والے

Bulbull
 

مجھے تم سے گلہ کرنے کی خواہش تھی
مگر چھوڑو
گلے اپنوں سے ہوتے ہیں

Bulbull
 

میں گناہ ایسے کرتا ہوں جیسے
وہ" دیکھ نہیں رہا"
وہ" معاف ایسے کرتا ہے"
!!!جیسے" اس نے دیکھا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سبحان اللہ

Bulbull
 

تربیت کی بات ہے ساری صاحب
ورنہ
جواب ایسا دیں کہ سوال پیدا ہی نا ہو

Bulbull
 

راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو

Bulbull
 

بندگی میری یا رب کاش تجھے بھا جائے
روزہ رکھ کر سجدہ کروں اور موت آ جائے

Bulbull
 

ایک سجدہ ندامت اور چند آنسو
اے میرے اللہ
تجھے منانا کتنا آسان ہے

Bulbull
 

محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ہوتی

Bulbull
 

مجھے چھوڑ کر اب نمازوں پہ زور ہے اسکا
نجانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرے گا😓😓😓😓😣

Bulbull
 

یوں راتوں کو جاگنے کی میری عادت نہ تھی
نجانے کس کی یادوں نے مجھے آوارہ بنا دیا

Bulbull
 

کل مغرب کی نماز لوگوں کا انتظار کرتی تھی
آج لوگ مغرب کی اذان کا انتظار کرتے ہیں

Bulbull
 

میں نے خود ڈس لیا تھا اپنے آپ کو
آستین کے سانپ 🐍
حیران رہ گۓ

Bulbull
 

ویرانی اندر کی
💔اک قلب جانے
اک رب جانے

Bulbull
 

جو ہر کسی کے ہوتے ہیں
...وہ حقیقتاً کسی کے نہیں ہوتے

Bulbull
 

حسن کو آگے راستہ نہ ملا
رہ گیا میرے یار کی حد تک

Bulbull
 

تھا مختصر بہت
لیکن
کیا دور تھا محبت کا

Bulbull
 

زندگی کم پڑھ گئی .....ورنہ
وہ نہ ملتا مجال تھی اسکی

Bulbull
 

بیٹھے رہیں یونہی
تصور جاناں کیے ہوے

Bulbull
 

کچھ لوگ چپل کی طرح ہوتے ہیں
ساتھ چلتے بھی ہیں اور
پیچھے سے کیچڑ بھی اچھالتے ہیں

Bulbull
 

آج خدا نے پھر پوچھا
تیرا ہنستا چہرہ اداس کیوں ہے
تیری آنکھوں میں پیاس کیوں ہے
جس کے پاس تیرے لیے وقت نہیں
وہی تیرے لیے اتنا خاص کیوں ہے