Damadam.pk
Bulbull's posts | Damadam

Bulbull's posts:

Bulbull
 

دل بول رہا ہے تم سے
سانسوں میں اتر جاؤ
جتنا تمھیں چاہوں میں
اتنا مجھے تم چاہو

Bulbull
 

وہ کہتے ہیں نا کہ
جو قدر نہیں کرتا چھین لیتا ہے
رب ان سے
پھر چاہے وہ رزق ہو یا عشق ہو

Bulbull
 

کاش تم پوچھو کہ کیا چاہیے تمہیں
اور میں ہاتھ پکڑ کر کہوں
گرمیاں دے کپڑے

Bulbull
 

Plzz koi sim ka no chk krna bta do

Bulbull
 

Good morning frndz

B  : Kon kon agree kryga - 
Bulbull
 

I wish k
آپ سب مجھے کوئی دعا دو دیکھتی ہوں
کون کیا دعا دیتا ہے

Bulbull
 

😎😎خوبصورت لوگ مصروف کیوں ہوتے ہیں
🙊 آپ سوچو
میں ذرا مصروف ہوں
😂😂😂

Bulbull
 

آنکھیں کہتی ہیں سو جا 👀
موبائل کہتا ہے بکواس نا کر
ہن تسی دسو
میں کی کراں

Bulbull
 

ایک پمپل کی موت کے بعد
چار پمپل کاندھا دینے آ جاتے ہیں
😏

Bulbull
 

🌟🌟ایک چن تے دو تارے
👉👿👲سوتے ھوے فرینڈز نو
مارے👋👋بندہ رکھ رکھ کے چپیڑاں
😊😀😀😀

Bulbull
 

میں بچپن میں
اصلی پیسوں سے نقلی نوٹ لاتی تھی
😭😥
مارو مجھے مارو
👊☝

Bulbull
 

ٹائم پاس کے لئے آتے ہو
یا
کسی اسپیشل بندے کے لئے آتے ہو
بتاؤ سارے
😻😻😻

Bulbull
 

فیملی میں کس وجہ سے مشہور ہو
سچ بتانا
me 👉😭😭

Bulbull
 

اگر کسی کے دل میں زندہ رہنا ہے
تو اسکا جینا حرام کر دو 😊

B  : schhiii acha lgta hai 🙈🙈 - 
Bulbull
 

!یوں نہ دیکھ صاحب 😳
مریضِ دل ہوں مر جاؤں گی
😩🙀

Bulbull
 

اور بتائیے😃
تنگ تو نہیں آگۓ مجھ سے 

Bulbull
 

زندگی میں خیرخواہ لوگ کم
اور خوامخواہ لوگ زیادہ ہیں
😜😝😝😁

Bulbull
 

😱!....سوچو...
میرے بغیر یہ دنیا کیسی ہوگی؟؟؟
!...دیکھو
-
-
-
دیکھا خالی خالی لگی نا ؟؟
ظالمو قدر کیا کرو میری
😀😊