Damadam.pk
Bulbull's posts | Damadam

Bulbull's posts:

Bulbull
 

جو اپنے نصیب میں مجھے پاۓ گا
وہ اپنے پروردیگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاۓ گا

Bulbull
 

ساگ کھا کھا کے تو مجھے پانچ سال پہلے پڑھا ہوا
گرین ہاؤس ایفیکٹ
یاد آنے لگا ہے

Bulbull
 

میری پوسٹ کرنے کی دیر ہوتی ہے
😊خوبصورت لوگ
ٹھاٹھا وجتے ہیں پوسٹ پر

Bulbull
 

پانی ابال کر پیا کریں
کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپیرنہیں پہنتے

Bulbull
 

مجھے شادی نہیں کرنی ہے
گھر والے
تجھ سے کرنی کس نے ہے 😒😞

Bulbull
 

جو دل کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیوار کے قابل تو ہر تصویر ہوا کرتی ہے

Bulbull
 

انتر منتر جنتر
دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہیں لیا ؟
شادی نہ ہونے کا منتر تھا
😄😃😀😀😀😀😀😀

Bulbull
 

لکھے جو خط تجھے
وہ تیری یاد میں
وہ سارے پڑھ لئے
ابو نے رات میں

Bulbull
 

زندگی ایک آئسکریم کی طرح ہے
اسے انجواے کریں
اس سے پہلے کے یہ پگھل جاے

Bulbull
 

میری خواہش ہے کہ
آپ لوگ میری پوسٹ پر کمنٹ کرنے کے لئے ایک دوسرے کو دھکے دیں
بال کھینچیں لڑائی کریں 😄😀

B  : jldi dssoo - 
Bulbull
 

موبائل دیکھتی ہوں تو نیند آتی ہے
نہیں دیکھتی تو نیند نہیں آتی
عجیب عذاب میں مبتلا ہو گئی ہوں

B  : Dunya ke mohabbat to bs dkhawa ha - 
B  : Kon bny ga cute - 
Bulbull
 

دنیا میں اگر کوئی جوڑا کامیاب ہے
تو وہ
جراب کا جوڑا ہے
ویلی
بیٹھی تھی سوچا آپکو بتا دوں 

Bulbull
 

اس نے کہا مجھے بددعا دو
میں نے کہا اللہ تمہیں میرا شوہر بنا دے

Bulbull
 

بادام زیادہ کھا بیٹھی ہوں
کوئی بتاۓ گا فالتو عقل کا کیا کروں

B  : Name jo eye phone ha - 
Bulbull
 

خدا سلامت رکھے ہم ویلوں کو
دمادم پر رونق ہمارے ہی دم سے ہے

Bulbull
 

سیگرٹ مت بنو کے استعمال کے بعد روندھے جاؤ
نشہ بنو تا کہ تمھیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جائے