بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے
اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
پتا نہیں گھر والے مجھ سے چاھتے کیا ہیں
فاصلہ رکھیں
بعد میں کسی کا ابّا نہیں مانتا تو کی اما
لوگوں کے چہرےماشاءاللہ
لوگوں کے دل استغفرُللہ
مطلب سے یاد کرنا ہو تو کبھی یاد مت کرنا
ہم تنہا ضرور ہیں
مگر فضول نہیں
