مجھے تم الوداع کہہ دو
میں تم کو بوجھ لگتا ہوں
ترے لہجے میں وہ تلخی...
کہ یوں بجلی کڑکتی ہے
ترے لفظوں میں وہ شدت
کہ بادل زور سے گرجے
میں تم سے بات کرتا ہوں
مجھے احساس ہوتا ہے
کہ تم اب وہ نہیں جاناں
جسے مجھ سے محبت تھی
وہ جس کی جھیل آنکھوں میں
مرا ہی عکس رہتا تھا
وفا کا مان رکھتی تھی
مگر اب تم مجھے اکثر
نظر انداز کرنے سے
محبت کے مکرنے سے
کہیں بہتر ہے رشتے کا
یہ دھاگہ توڑ ہی ڈالو
مجھے تم الوداع کہہ دو
میں تم کو بوجھ لگتا ہوں
🕚وقت دا تھوڑا Wait کر🔪 شریکا۔۔۔✌️
👊سٹ انج دی مارا گے پورا جگ ویکھے گا💪💯
کاش اس طرح سے تکمیل عبادت ہوتی
🥀مرشد🥀
شوق سجدہ میں قدم یار کے چوما کرتے
✨وہ اچھے ہیں تب بھی قبول😌
✨وہ اگر برے ہیں تب بھی قبول_😌_کہ مزاج ے عشق میں عیب ے یار دیکھے نہیں جاتے..🥰
💯✨🌹❤️
السلام علیکم good morning have a nice day
😭😭😭💔
ادب کا دروازہ اتنا چھوٹا اور تنگ ہوتا ہے %
کے اس میں دخل ہونے سے پہلے سر کو جھکنا پڑھتا ہے %
تنہا دل
درد میں بھی آواز ہوتی ہے
...
...
کبھی غور کرنا میرے لفظوں پر
😔😔😑😑
السلام علیکم
Good morning
Have a nice day
☺️💞☺️🥀😊💞😊💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain