ایک درویش میرے جسم کو چھو کر بولا__💔💔
کیا عجیب لاش ہے سانس بھی لیتی ہے,,,🔥
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا.❤
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے.😑
#_ ❤❤🥀
*اُداسیاں ہیں ! وجہءِغم معلوم نہیں___*
*دِل پہ بوجھ سا ہے!شاید بِکھر گیا ہوں میں.*