ایک درویش میرے جسم کو چھو کر بولا__💔💔
کیا عجیب لاش ہے سانس بھی لیتی ہے,,,🔥
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا.❤
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے.😑
#_ ❤❤🥀
*اُداسیاں ہیں ! وجہءِغم معلوم نہیں___*
*دِل پہ بوجھ سا ہے!شاید بِکھر گیا ہوں میں.*
-" آج دل کر رہا ہے، اتنا چیخ کے روؤں، کہ. سانسیں آنے جانے سے معذرت کرلیں_" 💔.
✌❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣.. .
🙉اس راہ محـبت کی تُم بات نہ پُوچھو
انـمول جو انـسان تھے، بے مول بک گئے
#🔥💔
Good night Fe Aman Allah ❤️