💗💓شبِ برات مبارک ہو
دعا ہے اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائے ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کے نصیب میں بہتر فیصلہ فرمائے آمین
دعا میں یاد رکھیے گا
💓💓💓💓
💓💓💓💓شبِ برات مبارک ہو
دعا ہے اللہ پاک ہمارے گناہ معاف فرمائے ہمیں ہدایت عطا فرمائے اور ہم سب کے نصیب میں بہتر فیصلہ فرمائے آمین
دعا میں یاد رکھیے گا
💓💓💓💓
میں خاموش ہوں تو بس تمہاری خوشی کے لیے
....
....
!!!! یہ مت سمجھنا کہ میرا دل نہیں دیکھتا
😑 😑 😑 😑 😑
تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر
....
....
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے
😑😑😑
بے شک نماز بے حیائی اور بُرے کاموں سے روکتی ہے
💓💓❤️❤️💓💓
بے شک نماز سے زیادہ کسی اور چیز میں سکون نہیں
❤️💓💓💗💗💖💖❤️
استغفراللہ
السلام علیکم good morning have a nice day 💞 💞 💞