کوئی اپنا نہیں غم کے مارے ہیں ہم
😥😥
مت کر بحث ہار جاوگی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں
جون ایلیا
💔💔💔
"غم دئیے مستقل، کتنا نازک ھے دل"
"چاہ برباد کرے گی ہمیں معلوم نہ تھا"
😔😔💔💔💔😔😔
اکتا کے ہوس ناک نگاہوں کے ستم سے
اک پیڑ نے شعلوں سے بدن ڈھانپ لیا ھے
😔😔😔💔💔😔😔😔
مل نہ پائے سکون جس میں یار
ایسا اتوار بھاڑ میں جائے 😞
القرآن
" جو مسلمان دل کھول کر خیرات کرتے ہیں، اور جو صرف اتنا ہی کماسکتے ہیں جتنی مزدوری کرتے ہیں(تھوڑی کمائی سے بھی خرچ کرتے ہیں) ان پر جو (منافقین)طعن کرتے اور ہنستے ہیں،اللہ ان پر ہنستا ہے اور ان کیلۓ تکلیف دینے والا عزاب تیار ہے.(التوبہ:79)
تم نے دیکھا ہے فقط آنکھوں کو..!!
تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے..!!. .
نظم
"دل کا درد سے
معمورھوجانا"
محبت کیا ھےدل کا درد سے معمور ھوجانا
متاع جاں کسی کو سونپ کر مجبور ھوجانا
قدم حیراں الفت میں تو منزل کی ہوس کیسی
یہاں تو عین منزل ھے تکھن سے چور ھوجانا
یہاں تو سر پہلے دل کی سودا شرط ھے یارو
کوئی آسان ھے کیا سرمد و منصور ھوجانا
ھماری بادہ نوشی پر فرشتے رشک کرتے ھیں
کسی سنگ درکو چومنا مخمور ھوجانا
نظر سے دور رہ کر بھی تقی وہ پاس ھے میرے
کہ میری عاشقی کو ننگ ھے مہجور ھوجانا
کلام شیخ الاسلام
حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم العالیہ
❤️❤️❤️
تیرے دل میں جگہ نہیں ملی مجھے
کتنے لوگوں کو بسا رکھا تھا تو نے💔
سب نے ھمارے زوال کا انتظار رکھا ھے👉
😘💝💝😘
رب نے پتا نہیں ھم میں کیا کمال رکھا ھے.👉🙏🏻




السلام علیکم good morning have a nice day
اجنبی شہر کے اجنبی رستے •• میری تنہائی پہ مسکراتے رہے 🙂
میں بہت دیر یونہی چلتا رہا •• "تم بہت دیر یاد آتے رہے" 🖤🔥
صاحب چھوڑ__ دیا اس کا انتظار__ کرنا ہمیشہ__ کے لیے ...
"جب رات__ گزر سکتی ہے__ تو زندگی بھی گزر__ جاے گی ...!



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain