مرد پہ تو سبھی الزام لگاتے ھیں یہ وحشی ھے جلاد ھے نہ بیٹی کو چھوڑتا نہ ماں بھن کو ۔۔ تو آج انھیں سے سوال ھے آج کیوں نھی کسی عورت کو ازواج مطہرہ کا لقب دیا جاتا ۔۔۔۔
آپ کی رائے میں اچھا تعلق کیا ھوتا ھے کون سا تعلق مرد عورت کا تعلق جو کہ سرے سے ھی حرام ھے سب کو معلوم ھے تو پھر کونسے جذبات کونسی محبتیں کونسے خلوص یہ آپ کس حرامزدگی کا رونا رو رھے دھوکہ خود کو دے رھے یا دوسروں کو ۔۔۔خود کو برا بنا کر یہ تصویر پیش کرنا کے آپ بڑے مظلوم ھو بڑے دھوکہ دیئے لوگوں نے ۔۔۔حرام کے تعلقات میں ایسا تو ھو گا تو چلانا پیٹنا رونا کس بات کا ؟؟؟؟؟
رات کا جاگنا اس بات کے مخالف ھے کہ اللہ نے رات کو آرام کے لیے بنایا ۔۔۔ یہ نظام قدرت کے خلاف ھے الٹ چلنے والے ترقی کے خواھاں ب شک ھوں حاصل کچھ نھی ھونا