Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

اجکل۔کی تنھائی
ایک لڑکی پچاس ھزار لڑکوں سے بات کرنے کے باوجود تنھائی والے سٹیٹس لگا رھی ھوتی
اور لڑکے محلے کی دس پندرہ لڑکیوں سے چھترول کھانے کے باجود بھی یہ بول رھے ھوتے
میں مسافر دور دور کا ملے نہ کوئی

CHOOXXAA
 

گھی استعمال کرتے گھر والے یا آئل

CHOOXXAA
 

لمحہ ھجر اپنی وسعت میں آپ لذت ھے زندگی بھر کی
تم بھی شاہ یوں کرنا کہ عمر صرف وصال مت کرنا

CHOOXXAA
 

رت جگوں کی رتیں تو خیر یوں ھی آتی جاتی ھیں پر یہ دھیان رھے
جاگنا بھی تو اس سلیقے سے اپنی آنکھوں کو لال مت کرنا

CHOOXXAA
 

رات کا اپنا اک تقدس ھے سو اسے پامال مت کرنا
جب دئیے گفتگو کے روش ھوں لوٹنے کا سوال مت کرنا

CHOOXXAA
 

ش شہتوت 🍒

CHOOXXAA
 

بریانی 🤔🍁

CHOOXXAA
 

آج گرمی نے آخیر کردی ۔۔۔

CHOOXXAA
 

ٹ 🍅 ٹماٹر

CHOOXXAA
 

اگر کسی کو وڈیو ایڈیٹ نھی کروانی تو وہ نہ بتائے اچھا

CHOOXXAA
 

today paper 8 am
mgt101
Accounting very tough subject

CHOOXXAA
 

چال ایسی غم زمانہ چلا
پھر نہ آگے ترا فسانہ چلا
منزل زیست ھے سراغ رھی
کوئی جب تک برھنہ پا نہ چلا
دل ملیں تو قدم بھی ملتے ہیں
ساتھ ورنہ کوئی چلا نہ چلا
کس طرف سے تری صدا آئی
چھوڑ کر دل ھر اک ٹھکانہ چلا
کیوں گریزاں ہیں منزلیں ھم سے
نہ چلے ھم کہ رھنما نہ چلا
آج کیسی ھوا چلی
ایک جھونکے میں آشیانہ چلا

CHOOXXAA
 

رازِ حیات و موت بڑا عاشقانہ ھے
عنوان دو ہیں اور مکمل فسانہ ہے
ہمدردیوں کا ذکر کروں اِن سے یا نہیں
ظاھر پرست دوست ھیں، دشمن زمانہ ھے
مرعوب کرسکے گا نہ مجھ کو جمالِ دوست
میرا مزاج میری نظر باغیانہ ھے
بیٹھا ھوں بجلیوں کا تصوّر کیے ہوئے
گہوارہِ جمال مرا آشیانہ ھے
ترسا رھے ھو کیوں خس و خاشاک کے لیے
میرا چمن ھے اور مرا آشیانہ ھے
شاید مری حیات کا مرکز بدل گیا
میرے لبوں پہ آج خوشی کا ترانہ ہے
، اُڑ کے جا نہیں سکتا مگر،
نظروں کے سامنے تو مرا آشیانہ ھے

CHOOXXAA
 

انسان کونسے پتے کھا سکتے
دھنیا کے پتے
پودینے کے پتے
پالک کے پتے
ساگ کے پتے
پان پتا
اور باقی آپ بتا دیں

CHOOXXAA
 

راجا کی طرف سے تم سے کیے گئے سوال کا جواب بھی یہی ہے،
عورت ہمیشہ اپنی مرضی ہی کرنا چاہتی ہے،
اگر عورت کو اپنی مرضی کرنے دو گے،
تو وہ پری بن کر رہے گی؛
اور اگر نہیں کرنے دو گے،
تو چڑیل بن کر رہے گی۔۔۔۔!
نوٹ:
شادی شدہ لوگ اپنی باقی زندگی کا فیصلہ خود کر لیں کہ, زندگی کیسے گزارنی ہے,
پری کے ساتھ،
یا پھر چڑیل کے ساتھ۔۔۔۔!

CHOOXXAA
 


ایک عالم فاضل ٹائُپ کے بندے کو پھانسی لگنے والی تھی۔۔!
وقت کے راجا نے کہا کہ،
میں تمھاری جان بخش دوں گا،
اگر تم میرے ایک سوال کا صحیح جواب بتا دو گے تو۔۔۔۔
سوال تھا کہ،*عورت آخر چاھتی کیا ھے۔۔۔۔؟*
عالم فاضل نے کہا کہ،
کچھ مہلت ملے، تو یہ پتا کر کے بتا سکتا ہوں۔۔۔۔راجا نے ایک سال کی مہلت دے دی۔۔
عالم بہت گھوما،
بہت سے لوگوں سے ملا،
مگر کہیں سے بھی کوئی تسلی بخش جواب نہیں ملا۔۔۔۔
آخر میں کسی نے کہا کہ،
دور جنگل میں ایک چڑیل رہتی ہے،
وہ ضرور بتا سکتی ہے تمہارے اس سوال کا جواب۔۔۔۔
عالم اُس چڑیل کے پاس پہنچا اور اپنا سوال اُسے بتایا۔۔۔۔چڑیل نے کہا کہ،
میں ایک شرط پر بتاؤں گی،
اگر تم مجھ سے شادی کرو گے تو۔۔۔۔؟
عالم نے سوچا کہ
صحیح جواب کا پتہ نہ چلا تو،
جان راجا کے ہاتھوں بھی تو جان جانی ہی ہے،

CHOOXXAA
 

آج سے تقریباً سو سال بعد نہ میں ھوں گا نہ آپ
2022
جمع سو سال
2122

CHOOXXAA
 

شام میں پریوں کی کوئی کہانی نہ سن
جنگلوں میں مسافر بھٹک جائیں گے

CHOOXXAA
 

اے مسافر ! آرزو کا رستہ کیسا لگا ؟
زیر پائے شوق پہلا آبلہ کیسا لگا ۔؟
زندگی کو تم سمجھتے تھے ھنسی کی داستاں
داستان پر آنسوؤں کا تبصرہ کیسا لگا

CHOOXXAA
 

ھمیں کیا برا تھا مرنا
اگر اک بار ھوتا !