Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

ٹھیک ھے ھم مانتے ھیں لوگ عمران خان کو پسند کرتے ھیں مگر اپنی عورتیں نچوا کر تبدیلی کا نعرہ لگوانا ۔۔۔
پوری قوم کی غیرت آنکھوں دیکھے حال پر سوئی نھی جاگ رھی ھے اور بس ناچ رھی ھے

CHOOXXAA
 

اگر آپ چاھتے ھیں ۔۔۔
زماں مکاں کی ایسی بات مل جائے جس میں رتی برابر بھی جھوٹ نہ کھوٹ نہ ھو دو نمبری نہ ھو ۔۔۔ملاوٹ نہ ھو اس کو زوال نہ ھو ھمیشہ اس بات کو عروج ھی عروج ھو کوئی اسکو غلط نہ ثابت کر سکے ۔۔۔
تو ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔
اللہ کا کلام ۔۔۔۔۔
قرآن مجید فرقان حمید
جس میں۔ کوئی شک نھی ۔۔۔
Jo confidence Quran ki BAAT mein wo confidence
کسی کی بات میں نھی

CHOOXXAA
 

آپ اور آپ کی باتیں من گھڑت
جن کا نہ تو کوئی آغاز ھے نہ اختتام
اور بلا جواز ب مول بکواسیات 🤔

CHOOXXAA
 

بکواس کرتے ھیں دو ٹکے کے کم ظرف لوگ
خدا کی بندوں پر عنائیت ھے تبھی تو دنیا چل رھی ھے ورنہ قیامت آج ھی برپا ھوتی

CHOOXXAA
 

ھم سے کیا گلہ ھے آپ نے کبھی بتایا ھی نھی
ھم نے زمانے کی تلخیوں کو گھونٹ گھونٹ پیا ھے آپ نے تو پیا ھی نھی

CHOOXXAA
 

آم کونسا پسند ھے 🤔
میرا چیٹا چونسا 😂

CHOOXXAA
 

آج کے دن کا سب سے بڑا طاقتور قانون میڈیا کا ھے ۔۔
اس کی نہ تو کوئی سرحد ھے نہ ھی کوئی اور رکاوٹ جس کی حکمرانی میڈیا پر ھو گی وھی وقت کا حکمران ھوگا اور وہ یقننا دجال ھی ھو گا اور اس پر غلبہ ایک دن امام مہدی کا ھو گا

CHOOXXAA
 

ھم مڈل کلاس لوگ اس لیے بھی ترقی یافتہ ھونا چاھتے ھیں تاکہ ھم اپنی طاقت کے بل پوتے پر نھی
بلکہ اپنے علمی دیانتداری کی وجہ سے جو سبق کتابوں سے ھم نے پڑھا اسے سچ ثابت کرنے کے لیے ۔۔۔
ھم نے پڑھا ھے
ھمارے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو فقر پر فخر ھے ۔۔اور یہ بات آپ تب ثابت کر سکتے جب آپ کے پاس
Elon musk
جتنی دولت اور آپ نبی کریم والی زندگی گزار کر نبھا کر دکھائے یہ ثابت کریں کے نبی سچا ھے ۔۔۔

CHOOXXAA
 

کراچی
یہ دعا زھرا والا کیا سین ھے کراچی کی لڑکی ایک لڑکے ساتھ ۔۔پھر بعد میں یہ نیوز کہ شادی تشدد کے ساتھ کروائی گئ اس کیس پر لاکھوں روپیہ خرچ کر دیا گیا اس کیس کی اتنی پبلیسٹی اتنا فیم
چکر گول ھوتا ھے مگر یہاں تو ٹرائی اینگل ھے

CHOOXXAA
 

دمادم روسنٹنگ کیا ھے ۔۔
بھائیوں دوستوں
اس میں شمولیت کیسے لی جاتی ھے
کوئی بتائے گا ۔۔۔
مذکر کا صیغہ استعمال کیا ھے بات میں
مگر کوئی محترمہ بھی جواب دے سکتی ھے شکریہ ۔۔۔
کیونکہ ھم بھی نشتر تنتر رکھتے ھیں ☺️

CHOOXXAA
 

اتنا ڈھونڈورا مسلمان کے قتل پر نھی بجتا جتنا کسی غیر مسلم کے قتل پر بجتا ھے
یعنی غیر مسلم تعداد میں زیادہ ھیں یا مسلمانوں کی غیرت موبائل فون کے استعمال تک محدود رہ گئ ۔۔۔
ھاں بھئ ھاں میں بھی تو موبائل ھی استعمال کر رھا ۔۔۔لیکن میں کسی غیر مسلم کے مرنے کی اشتہار بازی تو نھی کر رھا جسے کہ باقی لوگ کر رھے

CHOOXXAA
 

بات کرنے سے بات بنتی ھے اکثر لوگ بولتے ھیں
میرے خیال سے بات کرنے سے بات بگڑتی ھے ۔۔۔
سوچ کا تضاد نھی ھے ماحول کا تضاد ھے
ماحول سازگار ھو ۔۔ تو بات کرنے سے باھمی ھم آھنگی بڑھ جاتی ھے ۔۔لیکن ماحول ھی خراب ھو تو بات کرنے سے بات بگڑ جاتی ھے

CHOOXXAA
 

Today MGT301
8 am
midterm paper
رات سے بارش ھو رھی صبح دودھ لینے گیا تو ابھی دودھ نھی دھویا
مطلب پنجابی میں دھاراں نھی کڈیاں ۔۔۔۔
بارش اثر کرتی ھے زندگی کے روزمرہ کے نظام یا ۔ معمولات پر

CHOOXXAA
 

اکڑ بکڑ بمبے بو

CHOOXXAA
 

ص صراحی

CHOOXXAA
 

جتنا جھوٹ انسان خود اپنی ذات سے بولتا ھے شاید ھی کسی اور سے بول پاتا ھو
یہ جھوٹ ھی تو ھے
کہلواڑ کسی نے کیا نھی اور ڈھنڈورا پورے پاکستان میں پیٹنا شروع کردیا

CHOOXXAA
 

بابا آدم سے
خدا کے حکم کی نافرمانی والی غلطی جو ھوئی تو خمیازہ بھگتنا پڑا ۔۔۔۔
مگر یہ جو پسلی سے محبت والا معاملہ ھے یہ آنے والی نسل بھی بھگت رھی

CHOOXXAA
 

ع عینک اتار
نظریں ملا
سامنے دیکھ
آپکے ابو جی 😂🤔
کی غلطی شیشہ میں خود کو گھور رھی

CHOOXXAA
 

free video editor for Windows

CHOOXXAA
 

window 10 screen recorder 😞