عورت
دنیا میں مرد کے لیے سب سے بڑی آزمائش ۔۔۔
اور اسی آزمائش میں دنیا کا ھر مرد نہ صرف ناکام ھوتا ھے بلکہ اپنے رب کے حکم کی خلاف ورزی کرتا چلا جاتا ھے ۔۔۔
رب ذوالجلال والاکرام کا حکم ھے اپنی نظریں نیچی رکھو ۔۔۔لیکن یہاں عورت کو ھی نیچے کر لیا جاتا ۔۔بات گھناؤنی ضرور ھے مگر سچ ھے ۔۔اس میں کوئی دو رائے نھی
جو توجہ یکسوئی انسان سے خدا یعنی اسکا خالق چاھتا ھے
وھی توجہ یکسوئی ھم اپنے خالق کے برعکس استعمال میں لاتے ھیں
ھماری توجہ دنیاوی منفیت اور دنیا دار لوگوں کی طرف گامزن رھتی ھے ۔۔۔ٹھیک ھے دنیا میں کامیابی ناموری انسان کو ایک الگ ھی مقام دیتی ھے مگر یہ عارضی ھے اسکے بعد کیا ۔۔اسکے بعد وھی جو رب نے پہلے ھی طے کردیا ھے ۔۔ ذلت رسوائی آخرت میں مقدر ھے مگر یہ عقیدہ کی بات ھے اجکل کا انسان اپنا عقیدہ بدلتا نھی بھول جاتا ھے
ٹ ٹماٹر 🍅
زندگی کھیل نھی ھے یہ تجارت ھے
موت کی
Life is not a game, it is a business
of death
اس وقت سو جانا چاھئیے جب آپ بااختیار ھونے کے باوجود ب بس ھوں
بھوک لگی ھے
کا مطلب آج بدل چکا
بھوک ھوس بن گئ
بھوک ضرورت سے زیادہ یعنی زیادتی بن گی
بھوک ظلم بن گیا ۔۔
بھوک انسان کی جانور پودے مٹا نہ سکے اور انسان نے انسان کو کھانا شروع کردیا ۔۔
دو فٹ کا پیٹ اور دنیا ساری پھر بھی اتنا بھوکڑ ھے انسان ۔۔پیٹ ھی نھی بھرتا
میرا عقیدہ میرا نظریہ
اللہ کی کتاب
میرا عمل ناقص
مجھے دعا سے اپنے عمل کا ناقص پن اللہ سے معاف کروانا ھے ۔۔اور یھی باعث رحمت ھے میرے لیے
Are you virgin??
آپ نے لکھا ھے جو مزہ طلب میں ھے وہ حاصل میں نھی ۔۔۔
اگر یہ بات حقیقت ھے تو پھر حاصل کا وجود نھی ھونا چاھیئے تھا ۔۔
یعنی یہ بات غلط ھے ۔۔۔
طلب میں مزہ ھے
مزہ حاصل میں ھی ھے اپنا نظریہ درست فرمائیں ۔۔
مثالیں بھت ھیں اگر بات سمجھ میں نھی آئی تو
جو لوگ اس بات کے قائل کے زیادہ علم گمراھی ھے تو اپنا اصول درست فرما لیں ۔۔۔
اصول یہ ھے زیادہ علم سے مراد زیادہ آگاھی زیادہ تجربہ زیادہ مشاھدہ ۔۔تو یہ کیسے ممکن ھے گمراھی ملے ۔۔۔
دوسری بات علم سے گمراھی کا جو مطلب ھے وہ یہ بنتا ھے جو علم اسے ھے اس پر عمل نہ کرے ۔۔تو یقننا اس کے لیے علم گمراھی ھے
🙄🍁 Hey listen
are you virgin. ???
this question is important today
before applying to نکاح ۔۔۔
I miss my old I'dz
one of them is
Toxic_Larka
بارش 🌧️
ڈ ڈاکیا
ق قاصد
Pepsi 🍁
Today weather is cloudy ☁️
One more dammm thing is summer midterm exam
Today at 8 am phy 101
فزکس پیپر
Sunday is paper day
Them: Vu everywhere
تقدیر ازل سے مقدر ھے تو کیا ھوا
ھم بھی آدم زاد ھیں ربنا ظلمنا ھمیں بھی آتی