موجوں کے آس پاس کوئی گھر بنا لیا
بچے نے اپنے خواب کا منظر بنا لیا
اپنی سیاہ بختی کا اتنا رکھا لحاظ
گوھر ملا تو اس کو بھی کنکر بنا لیا
بدلی رُتوں کو دیکھ کے
اک سرخ سا نشاں ھر فاختہ نے اپنے پروں پر بنا لیا
شفاف پانیوں کے اجالوں میں تیرا روپ
دیکھا تو میں نے آنکھ کو پتھر بنا لیا
ھر شام بامِ دل پہ فروزاں کیے چراغ
اپنا مزار اپنے ھی اندر بنا لیا
پیچھے جو چل دیا مرے سائے کی شکل میں
میں نے اُس ایک فرد کو لشکر بنا لیا
شاید ھر اک جبیں کا مقدر ھے بندگی
مسجد اگر گرائی تو مندر بنا لیا
گم کرب ِ ذات میں کیا یوں کرب ِ کائنات
آنکھوں کے کینوس پہ سمندر بنا لیا
شاہ زیب جس کی خاک میں افلاک دفن ہیں
دل نے اسی دیار کو دلبر بنا لیا
Loving you is a Losing Game 🎯
اوئے کوئی ویلا ویلی ۔۔۔۔۔
انٹرنیٹ صارف
جو روازنہ انٹرنیٹ استعمال کرتا کرتی
ڈیٹا لیبل پلیٹ فارم کو دیکھیں
remotask
agr koi task complete naw ho TU mein help kr sakta
ح حلوائی
چ چرخہ
ع عینک
یھی مناسب ھے اس دور معاشرت میں
دور رہ کر دل کا آنگن ھرا رکھا جائے
دل کا آنگن سے مراد زخم محبت