Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

اگر آپ کو کوئی اندیشہ لاحق ھے کوئی بری خبر کوئی صدمہ کوئی رنج کوئی تکلیف یا دنیا جہان کا کوئی روگ ھے ۔۔۔
یہ دکھ تکلیف رنج صدمہ اگر سچ میں خدا کی طرف سے ھے تو اسی خدا کے کلمات جو اس نے سکھائے زبان سے ادا کر دینے سے اسکا نعم البدل ضرور ملے گا وہ کلمات یہ
(إنا لله وإنا إليه راجعون)
اَللّٰھُمَّ أْجُرْنِیْ فِیْ مُصِیْبَتِیْ وَاخْلُفْ لِیْ خَیْرًا مِنْھَا
اگر دکھ درد تکلیف یا صدمہ آپکی اپنی غلطی کی وجہ سے تو پھر آیت کریمہ سب سے بہترین کلمات ھیں

CHOOXXAA
 

لوگوں کا لیول چیک کرو ۔۔۔۔
۔۔۔بولتے ھیں فقیر
مانگنا ھے تو سو دو سو ڈالر مانگ لو
اور اپنی اوقات انٹرنیٹ کے پیکج کی نھی واہ رے مالک یہ تیری مخلوق

CHOOXXAA
 

پاکستان کے کسی بھی موبائل نمبر کے متعلق یہ جاننے کے لیے کہ وہ کس کے شناختی کارڈ پر رجسٹر ھے تو کمنٹ کریں نمبر

CHOOXXAA
 

آگ لا دھوکہ والی محبت نوں
چل آ آپاں ایک پب جی دی گیم لائیے
ID NAME CHOOXXAA
ONLY PUBG lovers 😉🙂

CHOOXXAA
 

کاش !
محبت کا نعم البدل انسان کا اپنا احساس ھی ھوتا کم سے کم دوسرے کو اس کرب میں مبتلا نہ کرتا ۔۔۔۔
مطلب کہنے کا یہ ھے ۔۔۔ خود کو محبت کے احساس میں رکھ کر دوسرے کو اس کیفیت سے بچایا جائے ۔۔۔🤗🍁
sometimes I'm so sweet in my words 🥰❤️

CHOOXXAA
 

کیا تضاد ھے ۔۔۔
رکھ کر سامنے اپنی ب شمار چاھتوں کو
وہ ھم سے بیگانے ھونے کا رونا روتے ھیں
#just4you

CHOOXXAA
 

کیسے شریک بناؤں اس دل خاک میں
جس کا مدعا خدا خدا اور یار یار اور ھے

CHOOXXAA
 

سب تعریفیں اللہ کی
جو تمام جہانوں کا پالنے والا ھے
اسی کے نام سے شروع کرتے ھیں جو نہایت رحم کرنے والا مہربان ھے
حمد و ثنا کے بعد اپنا مدعا بیان کرنے سے دعا میں آٹومیٹک برکت شامل ھو جاتی ھے ۔۔۔
دعا کی قبولیت کا لمحہ ڈھونڈنے کی بجائے دعا کو ھی اس درجے مقام تک احسن بنا لیا جائے کے جب بھی پکار نکلے اسکا جواب فوری ملے ۔۔۔۔۔۔۔جزاک اللہ خیرا واللہ اعلم

CHOOXXAA
 

ھم لوگ بڑے نادان ھے محبت کو پالنے لگ جاتے ھیں ۔۔۔جبکہ ایسا نھی ھے محبت خودبخود ابھرنے کی استعداد رکھتی ھے ۔۔۔
اس میں انسان کو زور نھی لگانا پڑتا ۔۔۔
کوئی جتن نھی جتانا پڑتا
کوئی بھانہ نھی ڈھونڈنا پڑتا
کوئی وجہ نھی تلاش کرنی پڑتی
سب اپنے آپ ھوتا سب ب قابو ھوتا اور حد سے آگے نکل جاتا ۔۔۔
محبت پالی نھی جاتی ۔۔۔

CHOOXXAA
 

تسی پھوکے ھو
رج کے ☺️🍁

CHOOXXAA
 

بڑے دکھی لگدے اووو
جداں تسی دنیا ت کلے ھی رہ گئے ۔۔۔
باقی مر گئے سارے ؟؟؟؟

CHOOXXAA
 

حلال کیا تھا خدا نے جسے اپنانے کے لیے
حرام کر رکھا ھے دنیا نے اسے پانے کے لیے
You know ??? what I mean 😕

CHOOXXAA
 

@Bunny
bro don't be sad
options are always available ☺️😅
1 mean 1 but in that case
when you deserve 2 to 4 then always Chance 1 mean 4
نکاح السنت

CHOOXXAA
 

آپ اور ھم
زندگی کی اس کسوٹی پر کھڑے ھیں
جہاں ان لفظوں۔ کی ھیر پھیر کے سوا کچھ
بھی حاصل نھی ۔۔
تجسس کا تھم جانا نارمل ھے
مگر آرزوؤں کا تھمنا ممکن نھی

CHOOXXAA
 

بجلی بار بار بند نھی ھو رھی بلکہ شکر کریں بجلی بار بار آ رھی ھے ۔۔۔
سوچ کا تضاد ھے بس ۔۔۔۔
تسلی 😅

CHOOXXAA
 

قرار کہاں آتا ھے

CHOOXXAA
 

پاکستان کے سبھی لوگ جو سوشل میڈیا استعمال کرتے ھیں
اگر یہ سوشل میڈیا ان کی زندگی میں میسر نہ ھوتا ۔۔۔تو ھر شخص اپنی کہانی کا ادیب ھوتا اور ھر کسی کی کہانی کا چرچہ دوسرا ادیب کر رھا ھوتا ۔۔۔
مطلب یہ کہ سبھی لوگ ادیب ھوتے ۔۔۔مصنف ھوتے نھی تو کم سے کم دردمند ھوتے ۔۔خود کے

CHOOXXAA
 

کبھی کبھی تو اس بات کا شکر ادا کرنا پڑتا ھے
شکر ھے اللہ ھے
ورنہ ۔۔۔
درد کا اوڑھنا بچھونا
دل میں ھی دفن رھتا ھے اس کا مداوا آخرت کی امید پہ نہ رھتا
شاہ زیب

CHOOXXAA
 

زندگی بذات خود ایک سفر ھے
بڑی تیزی سے بدلنے والا
پیدائش
اور پھر وفات
دونوں میں ھی انسان کا ب اختیار لاچار ھونا ھے ثابت ھے
اب پیدائش اور موت کے درمیان کا سفر اس میں ھم اپنی مرضی کا مادہ حق سمجھ بیٹھے ھیں ۔۔ اور اپنے خالق سے غداری کرتے ھیں ۔۔۔
اپنی ب چارگی اور لاچارگی سے سبق سیکھنے کی بجائے ۔۔۔اپنی مرضی پہ ڈٹ جاتے ھیں اور منہ۔کی۔ کھاتے ۔۔انسان کو ھمیشہ شعور نے ھی اشرف المخلوقات بنایا وگرنہ۔فرشتوں کا موقف تو اپنی جگہ درست تھا

CHOOXXAA
 

م مور