کردار کے اوصاف وھی رھتے ھیں جو آپ چاھتے ھیں مطلب اخلاص اخلاق عزت پارسائی
تقوی اور بھی جو باقی نارمل انسان کے مثبت پہلو ھیں سبھی ۔۔۔
بسا اوقات ۔۔۔تمیز چھوڑ کر برائی کا عنصر وقوع پذیر ھو جاتا ھے ۔۔۔اس پہ کوئی غدقن ھے یا نھیں یہ مالک کا فیصلہ انسان غلطی کو تو ناپسند کر لے لیکن مثبت پہلوؤں کے حامل شخص کو شیطان صفت انسان سمجھنا جاھلت ھے ۔۔۔۔۔ زرا نھی پورا سوچیں عقل کے فیصلے مقدم ھوتے ھیں جب وہ کامل ھو
ایک کلو چینی
230 rupy 🤫
برگشتۂ یزداں سے کچھ بھول ہوئی ھے
بھٹکے ھوئے انساں سے کچھ بھول ہوئی ھے
تا حّد نظر شعلے ھی شعلے ہیں چمن میں
پھولوں کے نگھباں سے کچھ بھول ہوئی ھے
جس عہد میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس عہد کے سلطاں سے کچھ بھول ہوئی ہے
ھنستے ہیں مری صورت مفتوں پہ شگوفے
میرے دل ناداں سے کچھ بھول ہوئی ھے
حوروں کی طلب اور مئے و ساغر سے ھے نفرت
زاھد ، ترے عرفاں سے کچھ بھول
ٹ ٹماٹر 🍅
Feel the fear and do it anyway
ڈر کو محسوس کریں
اور کر گزریں
( جو آپ چاھتے ھیں )
زندگی میں پچھتاوے کے ساتھ جینے سے بہتر ھے آگ میں کود کر جل جائیں ۔۔
ٹ ٹماٹر 🍅
ٹ ٹماٹر 🍅
میں نے سنا ھے وہ
دلوں کے راز جانتا ھے
بس اسی لیے
اسکی پوجا کرنے میں لطف آتا ھے
ٹ ٹماٹر 🍅
ٹ ٹماٹر 🍅
ٹ ٹماٹر 🍅
الحمدللہ علی کل حال
تصور جاناں میں دل بہل جاتا تھا پہلے
اب خیال محبت نکل گیا ارمانوں سے
abc
xyz
123
ا ب پ
اور آنا گھر میں مرغیوں کا
ھوئے خوش حال تو
بد حالوں میں تذکرہ چھیڑا کسی نے
یھی صف میں بیٹھ کر وہ باتیں بڑی بڑی کیا کرتا تھا
رونق بدلی نھی کم تروں کی
بس اعلی ظرفوں کو آگ لگی
ھم اپنی خستہ خراب حالی کا الزام اپنے ھی سر لیتے ھیں
ناجانے دل کو داغ دار بنانا ھمیں آیا ھی نھیں
ڈال کر ھمارا ایمان خطرے میں
وہ خود کو امانت دار کہتے ھیں
خدا تجھے کسی طوفاں سے اشنا کردے
تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نھی
علامہ اقبال
انسان کو وھی کچھ ملتا ھے
جس کی وہ کوشش کرتا ھے
(قرآن)
کسی انسان پر اسکی طاقت سے زیادہ بوجھ نھی ڈالا جاتا
(قرآن)
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نھی بدلی نہ ھو جس کو خیال اپنی حالت کے بدلنے کا
(علامہ اقبال)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain