Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

ٹ ٹماٹر 🍅

CHOOXXAA
 

ٹ ٹماٹر 🍅

CHOOXXAA
 

تقدیر میں جو لکھا ھے
اسکے ھونے میں شک نھی
لیکن انسان کی اپنی جستجو بھی خدا رائیگاں جانے نھی دیتا
اس لیے تو حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے حضور کی حدیث ھے
جب تقدیر پہلے سے لکھی جا چکی ھے
یعنی میں جنتی ھوں یا دوزخی
تو پھر عمل کرنے کی کیا ضرورت
حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب فرمایا تم عمل کرتے رھے ھو ۔۔اگر جنتی ھو تو جنتیوں والے اعمال آسان ھو جائیں گے اور اگر دوزخی ھو تو دوزخیوں والے اعمال آسان ھو جائیں گے ۔۔۔۔۔
حدیث کا حوالہ پوچھنے پر بتایا جائے گا

CHOOXXAA
 

درد جسمانی ھو
روحانی ھو
یا جذباتی
جو ٹکور چائے کرتی ھے
نعم البدل کوئی نھی ۔۔

CHOOXXAA
 

آپ سے
آپ کو
آپ تک
ھم نے رسائی مانگی
نہ ملے
نہ بچھڑے
نہ ھی رسائی دی
یہ کیسی تیری خود غرضی ☺️🍁

CHOOXXAA
 

Suggest a Song 🎶🎵

CHOOXXAA
 

ٹ ٹماٹر 🍅

CHOOXXAA
 

ھر کوئی چھوڑ جاتا ھے
یہ ایسا عالم گیری طعنہ ھے جو دنیا کا ھر شخص دوسرے پر الزام عائد کرتا ھے
اگر آپ میں ھی کوئی بات ھوتی تو کوئی کیوں آپ کو چھوڑتا ☺️😂

CHOOXXAA
 

اگر ھو سکے تو تمھاری سانسوں کو گرفتار کر لیں ھم
ھماری قید میں جان امانت ھوتی ھے
☺️
جھوٹا عزرائیل 😂

CHOOXXAA
 

اکثر لوگ کہتے ھیں
ھم سے غلط بات برداشت نھی ھوتی
حالانکہ غلط بات برداشت کرنا ھی تو صبر ھے
سھی بات برداشت نھی کی جاتی بلکہ تسلیم کی جاتی ھے
وقت جب فیصلہ کرتا ھے
تو گواھوں کی ضرورت نھی پڑتی

CHOOXXAA
 

آپ کا نصیب آپ کے رب نے لکھا ھے غلط تو ھو سکتا نھی

CHOOXXAA
 

🍁
رات کو شمع کی مانند پگھل کر دیکھو
زندگی کیا ھے کسی طاق میں جل کر دیکھو
🍁
اپنے چہرے کو بدلنا تو بھت مشکل ھے
دل بہل جائے گا آئینہ بدل کر دیکھو
🍁
رنگ بکھریں گے تو فریاد کرے گی خوشبو
تم کسی پھول کو چٹکی سے مسل کر دیکھو
نسیم نکہت

CHOOXXAA
 

وہ دعاؤں کے دامن میں لپٹی
آزمائشوں سے دو چار لڑکی
just for you ☺️

CHOOXXAA
 

دل ناداں نے مچلنا چھوڑ دیا
اب ان کی یاد بھی آئے تو غلط ھے
😕💔

CHOOXXAA
 

اب اس قدر بھی تو ب آبرو نہ سمجھا جائے
کہ آرزو کی مری آرزو نہ سمجھا جائے
تمھاری یاد کا ھر زخم رستا رھتا ھے
میں باوضو ھوں مگر با وضو نہ سمجھا جائے
میں اپنے آپ سے خلوت میں بات کرتا ھوں
اسے مرض اے مرے چارہ جو نہ سمجھا جائے
وہ اپنا عکس اگر مجھ میں دیکھ ھی نہ سکے
تو آئینے کو میرے روبرو نہ سمجھا جائے
میں صرف سنتا ھوں اور صرف بولتا وہ ھے
اسے خدا کے لیے گفتگو نہ سمجھا جائے
بھٹک رھا ھے دل اگر نماز میں تو میاں
جو قبلہ رو ھے اسے قبلہ رو نہ سمجھا جائے

CHOOXXAA
 

وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے ہیں اس طرح باتیں۔۔
۔کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں ہوتی

CHOOXXAA
 

گلا بیٹھا ھے کٹنے کی ھوس میں ھچکیاں بھر کر
چلا ھے کوئی ترکش میں قفس کی تتلیاں بھر کر
کھڑے ھو بارشوں کی آس میں کیا کشت دل والو
کوئی بیٹھا ھوا ھے بادلوں میں بجلیاں بھر کر
یہاں تو حرف کا ھونٹوں پہ آتے دم نکلتا
دل دیوانہ دامن میں چلا ھے عرضیاں بھر کر
تبسم زیر لب بھی عشق کو موج تسلی ھے
سمندر سو گیا دامن میں خالی سیپیاں بھر کر
کسی نے جب دل برباد کا احوال پوچھا
بگولے رہ گزر کی خاک لائے مٹھیاں بھر کر
ھمارے شوق کا حاصل ھے یہ اب کوئی کیا ٹھہرے
کھڑے ھیں جیب میں دامن کی اپنے دھیجیاں بھر کر
محمد رئیس علوی

CHOOXXAA
 

ٹ ٹماٹر 🍅🥺

CHOOXXAA
 

اداسی ب دلی آشفتہ حالی میں کمی کب تھی
ھماری زندگی یارو ! ھماری زندگی کب تھی
فراق گورکھپوری

CHOOXXAA
 

ٹ ٹماٹر 🍅🥺