س سیلاب
ت تالا
ممکن ھے میزان عمل میں نادانیوں کا پلڑہ بھاری ھو ۔۔۔
پر عین ممکن ھے کہ تیری رحمت کا سایہ ھی میسر ھو
یہ جو انسان پرستی کا لبادہ اوڑھ رکھا ھے انسان نے یہ بھی کسی شرک سے کم نھی
انسان کی ب بسی کا غصہ بھی اس کی اپنی ھی ذات پہ نکل جاتا ۔۔۔
نکاح ھو بھی جائے مگر حق مہر ادا نہ کیا جائے تو خدا کے نزدیک عورت مرد پر حلال نھی ھوتی
کاش سورت النساء کا ترجمعہ بالغ ھوتے ھی پڑھا دیا جاتا
جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور نیت یہ رکھی کہ مہر نھی دینا تو وہ زانی ھے
جن کی عصمت سلامت نھی وہ کس زاویہ سے عزت کے قابل ھو گئیں
سادہ زندگی سادہ گزر بسر
سادہ لباس
سادہ کھانا پینا
سادگی عاجزی
نرم طبیعت انسان ناپید ھو چکے ۔۔۔افسوس
برائی کا چرچا اسے مزید بڑھاتا ھے
جبکہ نیکی کا چرچا اسے گھٹاتا ھے ۔۔۔۔
۔۔
اچھے عمل کا صلح دنیا سے نھی اللہ سے مانگنا چاھیے ۔۔۔
اللہ حافظ 😴🍁
ممکن نھی کشمش کا پھر سے انگور ھونا
حرام کاموں سے اجتناب کریں
کم سے کم روزوں کا ھی حیا کریں
شب بخیر
اللہ حافظ 😴🍁
یہ کتنی خوش نصیبی ھے
اللہ نے خود کہا رمضان میرا ماہ ھے
اور جو بھی اسے پائے وہ میری ( اللہ ) رضا حاصل کرنے کے لیے روزے رکھے ۔۔۔
بد بخت ھے وہ شخص جو اپنی زندگی میں رمضان پائے اور اپنے اللہ کو راضی نہ کر پائے
شب بخیر
اگر کسی سے چکنی چپڑی باتیں کرنی ھوں تو کونسا گھی صحیح رھے گا
اللہ حافظ 😴🍁
پاکستان میں ایک فیمنسٹ دم گھٹنے سے مر گئی جب اسے پتہ چلا پاکستان میں مردان نامی شھر ھے جبکہ عورتان نامی کوئی شھر نھی
لمبی لمبی پوسٹیں کرنے والے خواتین و حضرات
تھوڑا ھاتھ ھولا رکھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain