اگر اللہ سب کا ھے
تو مہربان بھی سب پہ ھے
مگر یہ مہربانی سب پر ایک جیسی نھی ۔۔۔
دنیاوی اعتبار سے یہ مہربانی دنیاوی زندگی کے معمولات میں سب پر مختلف ھے
یہ قبول کرنا بھت ضروری ھے تاکہ اصلاح شعوری معنوں میں ھو سکے
۔۔۔بات کا مدعا یہاں اللہ کی مہربانی عنایت نوازش پر سوال نھی بلکہ اس مہربانی کو سمجھنے میں ھماری کم عقلی کا ھے ۔۔۔ھم اللہ کی حکمت کو ماپ نھی سکتے
خ سوا
شب بخیر ۔۔۔
یہ جو سوشل میڈیا کے بھائی بنتے ھیں
ناں
ان سب کے ذھن میں چارپائی ھوتی
public message
☺️
oOooO oOo
گھر میں رونے پہ کچھ تکلّف تھا
گھر سے نکلے تو، دَر بَدر روئے…
ٹرک ڈرائیور
انسان کا جتنا زیادہ جذباتی لگاو جس شخصیت کے ساتھ ہوگا۔ وہ شخصیت اتنا ہی زیادہ اس انسان کی نفسیات پہ اثر انداز ہوگی۔
You such a fk whore
I know you like it more🍁
ایک دُکھ پہ ھزار آنسو
اُف یہ آنکھوں کی فضول خرچیاں
ھماری مائیں تو اتنی نرم دل ہیں کہ پنکھے کو بھی بند کر کے کہتی ہیں
،،وے اس بیچارے نوں وی ساہ لے لین دیو ،،
🥴