A picture is usually made by hand, especially those that are drawn or painted, while a photo is taken with the use of the hands but with the camera actually creating it. A picture can refer to all types of visual imaging while a photo is a type of picture.
شب بخیر
بات نہ کر کے زیادہ محسوس ھوتا ھے
کہ ایک دوسرے سے زیادہ شدت سے مخاطب ھیں ۔۔۔
☺️
آج کے دور میں انسان کا ایمان جلتے ھوئے انگارے کو ھتیلی پر رکھنے کے مترداف ھے
صبح کے مومن شام کو کافر
شام کے مومن صبح کافر
جیسے جیسے دل میں اللہ کی یاد قائم رھنے لگتی ھے
ویسے ویسے دنیا کی ھر دل موہ لینے والی چیز عارضی لگنے لگتی ھے دل میں اس چیز کی قدر ووقعت حاصل ھونے سے پہلے ھی ختم ھونے لگ جاتی ھے ۔۔۔۔
یہاں محفوظ تہمت سے نہ مریم تھی نہ یوسف تھا
انسان کی دسترس میں چاھے لاکھ نعمتیں ھوں
ایک ادھوری خواھش سب کی اھمیت گھٹا دیتی
کچھ راستوں کی حقیقت اللہ ھمیں اس لیے دکھاتا ھے تاکہ ھم نقصان سے پہلے واپس مڑ سکیں
دل گرفتہ ھی سھی
بزم سجا لی جائے
یاد جاناں سے
کوئی شام خالی نہ جائے ☺️
All the lonely people
مسٹر نفسیاتی والے بھائی مجھے بلاک کیوں کیا ھوا ھے 🤔🤨