جب نیکی اپنے آپ نھی ھوتی تو گناہ کیوں خود ساختہ ھو چلا بات دراصل نیکی اور گناہ کی نھی ھے بات یہاں آپ کے فیصلہ پر ھے کہ آپ اللہ کی طرف جو راستہ جاتا وہ چنتے ھیں یا وہ جو اللہ کی طرف نھی جاتا
پتہ نھی لوگوں کے ضمیر مردہ ھو چکے یا خون سفید ھو گیا یا افسوس کہ ھم ھی برے ھو چلے جو اس بات مدعا بلند کرنے پہ تلے ھیں کہ زرا خود جھنجھوڑا جائے ۔۔۔۔ بات ب حیائی کے متلعق ھے روز کوئی نہ کوئی ایسا واقعہ دیکھنے سننے کو ملتا ھے انتہا درجے کی ہوس ذھنوں میں پیوست ھو چکی ھے اللہ بچائے ایسے ب حیائی کے شر سے
مناسب تو یھی ھے کہ آپ دیوار کے ساتھ لگ کر اپنے دل کو ٹٹول پھرول کر دیکھے ۔۔۔ کیا واقعی یہ سچے ملاوٹ سے پاک جذبات رکھتا ھے یا بس فریبی ملاوٹی عارضی احساس کا حامل ھے
عشرہ مبشرہ حضرت ابوبکر حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی حضرت طلحہ حضرت زبیر حضرت عبد الرحمن بن عوف حضرت سعد بن ابی وقاص حضرت سعید ابن زید حضرت ابوعبیدہ ابن جرح رضی اللہ علیہم اجمعین