سستی اور کاہلی
یہ انسان کی خامی ھے
دنیا داری کا کوئی عمل ھو
یا
دین داری کا کوئی عمل
اس خامی کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ۔۔
اس سے بچنے کے لیے یا اس خامی پر سبقت حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنے خیالات سوچوں اور غیر ضروری گماں پر گرفت کرنی پڑے گی ۔۔۔
عمل نیت سے ھوتا ھے نیت قابو میں کرنا بھت ضروری ھے
دنیا کے ھر شعبہ کے کامیاب لوگوں کی روسٹنگ
کامیاب مشہور لوگوں کی مزاحیہ تنقید
اگر ھم فیل یا ناکام نہ ھوتے تو آپ کامیاب کیسے ھوتے
یقیننا ھمارا ناکام ھونا آپکی کامیابی کی بڑی وجہ ھے 🤗😂☺️
لفظ مجبوری
مفہوم: غلط اور ب جا استعمال
ھر انسان اس لفظ کے سہارے اپنا الو سیدھا کر رھا اور دوسروں پہ ظلم و ستم
A_A_K-11
بھت اچھی پوسٹ کی ھے ۔۔۔
لیکن خود کی خامیوں کو چھپانا سب کا حق ھے ۔۔۔
کوئی نھی چاھتا انسان کا اپنا عیب کسی کو پتہ چلے ۔۔۔
اس میں کوئی برائی بھی نھی ھے عیب ھمیشہ چھپائے جاتے ھیں ۔۔۔۔۔
خامی یا عیب ایک ھی بات ھے
وحی کا نزول نھی ھوتا ھم پر
آپکو بتانا پڑے گا آپ کیسے ھیں
لوگ کہتے ھیں رشتہ تعلق
ضرورت کے لیے نھی ھونا چاھیئے بلکہ دل سے محبت ھونی چاھیئے بنا ضرورت کے ۔۔۔
تو یہ غلط فہمی ھے
وجہ یہ ھے دنیا کا کوئی تعلق چاھے آپ کے اپنے والدین کا ھو ۔۔۔یا میاں بیوی خواہ کوئی ھو ۔۔۔وہ ضرورت کے ساتھ ھی جڑا ھے اگر ضروت نکال دی جائے تو رشتہ تعلق زیادہ دیر تک قائم نھی رہ سکتا