Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

goodi Morning 🌻

CHOOXXAA
 

اللہ حافظ 😴🍁

CHOOXXAA
 

آج کے دور میں کون خوشحال ھے
یا اپنے اللہ کا شکر گزار
تو اسکی باتوں کو سن پڑھ لیجیئے
ھر شخص ھی دل میں زبان پہ کوئی نہ کوئی شکوہ گلہ سجائے بیٹھا ھے ۔۔۔۔
۔

CHOOXXAA
 

اس ویب سائٹ بنانے والے کو کتنا ثواب ملتا ھو گا روز کے حساب سے 🍁

CHOOXXAA
 

میں اکثر سوچتا ھوں
انسان کو اپنے خالص جذبات کا ڈھنڈورا لوگوں کے سامنے نھی پیٹنا چاھیے ۔۔۔
کیونکہ لوگوں کو اپ کے جذبات سے دو ٹکے کا مطلب نھی ۔۔۔
کیونکہ ھر انسان کو خود کی فکر لاحق ھوتی ھے ۔۔۔
اگر کسی لڑکی لڑکے سے پیار ھے تو بجائے دنیا کے لوگوں کے سامنے اظہار کرنا ۔۔۔۔۔
اپنے رب خالق سے کریں وہ زیادہ اس کا حق دار ھے اپ کے جذبات کی قدر وھی کر سکتا

CHOOXXAA
 

Home
پر ھونے والی پوسٹس سے بڑے بڑوں کی پول کھل جاتی ھے
😅🤙☺️

CHOOXXAA
 

کوئی چاہ پک دی اے پتیلے وچ
🍁

CHOOXXAA
 

ایبٹ آباد
اٹک
احمد پور
اوکاڑہ

CHOOXXAA
 

سرگودھا
سیالکوٹ
سکھر
ساھیوال
سبی
سمندری
سانگلہ ھل
سبڑیال

CHOOXXAA
 

لاڑکانہ
لاھور
لیہ
لودھراں
لائل پور
لالہ موسیٰ
لیاقت پور
لکی مروت
لالیاں

CHOOXXAA
 

اوپر والے اٹھا لے رے بابا اٹھا لے
مجھ کو نھی ان کو 😂🤗

CHOOXXAA
 

اللہ حافظ 🍁😴
ایسی بات نہ کرو جسے پورا نہ کر سکو ۔۔۔
💭

CHOOXXAA
 

غافل نھی ھوں مولا تیری صفت الرحمن سے
پر تیری شان جلا جلال ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔
قیامت والے دن اللہ نے اپنا نام واحد "قہار" رکھا ھے
۔۔۔

CHOOXXAA
 

لفظ عشق
یا تو خود بذات غلط مفہوم پیش کرتا ھے
یا اس کے ب ضرر استعمال سے اس کے معنی مفہوم میں گھٹیا ب حیا ب پردہ مطلب نکالے جاتے ھیں ۔۔۔
۔۔۔
کوئی نھی برداشت کرے گا یہ لفظ کسی کی ماں بھن بیٹی کے لیے استعمال ھوں ۔۔۔تو اس لفظ کو "پاک ھستیوں" سے بھی منسوب نھی کرنا چاھیے

CHOOXXAA
 

گستاخی معاف حضور
کردار کا پیمانہ
عمل سے جانچا پرکھا تولہ جائے گا
۔۔۔
نیت عمل کا وقوعہ ھے
اعمال کردار بناتے ھیں
جو آپ نے کرنا ھے وھی آپ پر پلٹنا ھے

CHOOXXAA
 

جب تک بندہ معاف نہ کرے اللہ معاف نھی کرتا حقوق العباد
کا ڈنکہ تو سبھی بجاتے ھیں
اگر وھی بندہ اللہ کا مشرک ھو
یعنی نماز نہ پڑھتا ھو فرض روزہ نہ رکھتا ھو
زکوت نہ دیتا ھو
تو کیا وہ اللہ کا مجرم نھی
جو اللہ کا مجرم ھے اس پر حقوق العباد کا نفاذ کیسے ممکن ھے ؟؟؟؟؟ جواب عملی درکار
نوٹ قرآن کی رو سے نماز نہ پڑھنے والا کافر

CHOOXXAA
 

شب برات
دین کے معاملے میں پیروی نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی ھے
بات یہاں شب برات کو عبادت کرنے نہ کرنے
کی نھی ھے
بات یہ ھے جو فرسود عقیدہ اس رات سے جوڑ دیئے گئے وہ ویسے نھی ھیں
جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم صحابہ کرام رضوان سے منسوب ھیں ۔۔۔

CHOOXXAA
 

Nas daily 🍁

CHOOXXAA
 

ظ ظروف

CHOOXXAA
 

سب سے بڑی نعمت انسان کے ضمیر کا اللہ کی راہ میں جاگنا
یہ ھر کسی کے نصیب میں نھی