Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

دنیا والے جب بھی کہتے ہیں بھاڑ میں جاؤ،،،،😡
میں سیدھا یہاں آجاتا ہوں 😘😁

CHOOXXAA
 

ل م ن
ع ق س

CHOOXXAA
 

.x4 .n7

CHOOXXAA
 

Hi....☺️

CHOOXXAA
 

اللہ حافظ 🍁😴
I'm sorry for my errors mistakes faults 🤙

CHOOXXAA
 

نہ تھی ھماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رھتے یھی انتظار ھوتا
🌸

CHOOXXAA
 

عنوان
ھر دل میں اترنے کی چاھت ھی نھیں ھے ________!🙃
تشریح ملاحظہ فرمائیں
جھوٹ کی رسم و رواجوں کو کہاں دیکھے گا
دل یہ ب معنی حوالوں کو کہاں دیکھے گا
تیری آنکھوں کی سھولت ھو میسر جس کو
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا
وہ جسے پھول ، بہاروں کی فراوانی ہو
پھر وہ ھم ایسے خرابوں کو کہاں دیکھے گا
روبرو حسن ھو جب حسن بھی تیرے جیسا
پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا
رنگ و موسم یہ پرندے بھی تکیں جس کی راہ
تو وہ ھم خاک شماروں کو کہاں دیکھے گا 🥀

CHOOXXAA
 

وَس وِچ کر کے
آکھن لگا
کٌجھ نئیں میرے وَس،
لے دس !

CHOOXXAA
 

کوئی نہیں اپکا 😊 سب بس جب دل کرتا بات کر لیتے ھیں
.a5

CHOOXXAA
 

"جھوٹھے لارے نہ لا ماھیا
جے توں مکی پیار کرنا ایں💕
دیسی ککڑ کھوا ماھیا 🐓"
.a5

CHOOXXAA
 

اردو کے حروف تہجّی کی دو اقسام ہیں
نمبر 1
نقطہ والے جیسا کہ
ش چ ج ظ ض ق غ ث ت ب وغیرہ
نمبر 2
بلانقطہ کے جیسا
ح ع ط س ر ص و ک ل م د وغیرہ
بیغیر نقطہ والے حروف قوی اور طاقتور مانے جاتے ہیں اور نقطہ والے کمزور و ضعیف مانے جاتے ہیں.
اب اپ غور کریں کہ سسرال، سسر، ساس، سالا،سالی کسی میں بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ تمام رشتے بہت مضبوط اور طاقتور ہوتے ہیں.
داماد کے کسی حرف پر بھی نقطہ نہیں ہے کیونکہ یہ بھی شادی کے بعد بہت قوی ہو جاتا ھے.
آپ داماد اور ساس کی طاقت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کے انکو جدھر سے بھی پڑھیں گے داماد اور ساس ہی رہیں گے یعنی دونوں کاسیدھا تو سیدھا ہے ہی مگر دونوں کا الٹا بھی سیدھا ہوتا ہے
اس لئے ان ارکان خمسہ کا خیال رکھیں !

CHOOXXAA
 

سوتن یا سوکن
کونسا درست ھے

CHOOXXAA
 

غلطی سے فالو ریکوسٹ چلی جائے تو وہ ریکوسٹ ڈیلیٹ کیسے ھوتی ھے کوئی جواب ھے

CHOOXXAA
 

خخخخخ💬💭🕐

CHOOXXAA
 

نننننننن 🤔💭

CHOOXXAA
 

Morning 🌻

CHOOXXAA
 

اللہ حافظ 🍁😴

CHOOXXAA
 

ساھواں وچ پرو کے
میں تسبیح یار کراں
سبحان اللہ والحمد اللہ لا الہ الااللہ واللہ اکبر

CHOOXXAA
 

مومن کی اصل عزت حکم الٰہی کی بجاآوری میں ہے،نہ کہ لوگوں کی رضامندی کا خیال رکھنے میں ھے🤍

CHOOXXAA
 

յɑՏí Ƙɑɾղí աɑՏí ҍɑɾղí
ղɑ ʍɑղҽ Եօ Ƙɾ Ƙ ժҽƘհ