Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

دل وِچ تیرا پیار وسا کے
ماراں چپیڑاں تینوں کول بِیٹھا کے
😃
#Copy😂

CHOOXXAA
 

Computer Science
CS
کون پڑھ رھا یہاں پہ

CHOOXXAA
 

یہ ھمارے ساتھ جو خلقِ خُدا لگی ہوئی ہے
ضرور کسی کی دعا لگی ہوئی🌸

CHOOXXAA
 

_لوگوں کا ستایا ہوا) مسجد گیا تاکہ اپنے رب سے ان ظالموں کی شکایت کرے لیکن کیا دیکھتا ھے کہ یہ تو پہلی صفوں کے نمازی ہیں۔۔۔ 😂🍁🤔

CHOOXXAA
 

ذھنیت بدل جاتی ھے حلات و واقعات کے ساتھ
اتار چڑھاؤ آتے رھتے ھیں خدوخال بھی متاثر ھوتے رھتے
جو نھی بدلتا وہ دل کا ملامت والا مادہ
ھر انسان میں اللہ نے قدرتی رکھ چھوڑا ھے
سارے لوگ اس کو دبا دیتے ھیں پر آپ مت دبائے اسے ورنہ دنیاوی زندگی میں پھنس کر آخرت کو بھول جائیں گے

CHOOXXAA
 

ہر بات ھی الٹی ھے اس کہانی میں کشتیاں ھوا میں اور چراغ پانی میں 🙂

CHOOXXAA
 

اعضاء کے کام دل کے حسن ادب کاعنوان ہیں

CHOOXXAA
 

شکوہ بھی کیا کرتے
ھم کہاں کے سچے تھے🙂

CHOOXXAA
 

It's time for punjabi breakfast ☺️

CHOOXXAA
 

Have a nice day ☺️

CHOOXXAA
 

حرف عام تھے خدارا
باخدا آج مقطعات ھوئے
خدا حافظ 😴

CHOOXXAA
 

میں اکثر سوچتا ھوں
پاکیزگی کا عمل بچپن میں سنت کروانے سے شروع ھوتا ھے
اور موت کے بعد غسل پہ ختم
یہ جو درمیان والا حصہ باقی رھتا ھے اسمیں ناپاک کیوں ھونا 🤔
متفق علیہ

CHOOXXAA
 

اجتہاد نھی کرتے ھمنوائی میں
جو فرض ھو وہ نبھائے جاتے ھیں مسلسل

CHOOXXAA
 

تلاوت کی تھی ھم نے باخدا ان کے پردے کی
پھر ھم سے گناہ ھوا ان کے کردار کی سیرت دیکھ کر 🔎
خیالات کی آماج گاہ

CHOOXXAA
 

I am sorry 😔😐
for my Rubbish behavior 🙂

CHOOXXAA
 

I think 🤔 💬
you are book 📖
of rare
confusions 😕

CHOOXXAA
 

Virtual university
final term start 15 March 😥😥😕🤙

CHOOXXAA
 

تسی کون 😂

CHOOXXAA
 

کشمیر گھی
450
روپے فی کلو
😥😢

CHOOXXAA
 

بعض اوقات ھم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بیکار ہوتے ہیں..!-"🙂