Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

پنجابی لوگ
اکھاں دی رکھوالی رکھ
عینک بھانویں کالی رکھ
اکو یار نال یاری لا
دشمن پینتی چالی رکھ

CHOOXXAA
 

سب سے بوجھل لمحہ اس الوداع کا ہوتا ہے جس میں دل کی اجازت شامل نہیں ہوتی!!

CHOOXXAA
 

My last made me feel like I would never try again
But when I saw you, I felt something I never felt
Come closer, I'll give you all my lov3
If you treat me right, baby, I'll give you everything

CHOOXXAA
 

چائے 🤗🍁

CHOOXXAA
 

+14049001993

CHOOXXAA
 

.....123456789

CHOOXXAA
 

ویلے لوگ 😂

CHOOXXAA
 

اللہ وارث
رب راکھا 😴🍁

CHOOXXAA
 

ایسا انداز تحریر جس میں تشبیہات و استعارات سے کام لیا جاتا ہے۔ اس میں موضوع پر براہ راست بحث کرنے کی بجائے اسے تخیلی اور تصوراتی کرداروں، روزمرہ کے مسائل حیات اور انسان کے عقائد و تجربات سے ہوتا ھے۔ عموماً اسے کسی خاص روحانی یا اخلاقی مقصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اسے تمثیل کہتے ھیں

CHOOXXAA
 

تیرے دامن میں ڈال کر تارے ،
میرے دامن سے آ لگی ہے رات !
(واصف علی واصف ، شب چراغ )
تشریح ، ازراہ تفنن:
تجھے ہنستے ہوئے دیکھا تو یقین آیا
مکافات ، محض ایک تسلی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😷😷
ش

CHOOXXAA
 

جو آپ کو نظر انداز کرے
آپ اسے نظر آنا چھوڑ دیں 😂🤣🍁

CHOOXXAA
 

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ھے جنازے میں نہیں آئیں گے

CHOOXXAA
 

مکدی مکدی مک جاندی اے پلیٹ ساری چاولاں دی
نہیں مکدے دو دانڑیں آخری چاولاں دے

CHOOXXAA
 

ایڈمن میری آئ ڈی اوپن کر دو
نھی تو تمھارے بچوں نے اوپن کر کے استعمال کرنی ھے 😃
Shah_Rabi_Munda 🍁

CHOOXXAA
 

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین کریں آپ کا وجود قابلِ رشک ہے ۔۔!🙂❤️

CHOOXXAA
 

یہ انسان فانی ھے

CHOOXXAA
 

اگر پانچ سیکنڈ مسکرانے سے
ایک تصویر اچھی ہو سکتی ھے
🥀تو ھمیشہ مسکرانے سے زندگی کیوں نہیں

CHOOXXAA
 

★☆┼━━━━ •° "oɴɭɤ ɣoʋ ɕʌŋ Ɡıvɘ ʍɘ ʈɦʌʈ ʆɘɘɭıɴꞬ's •☆°•_____*★

CHOOXXAA
 

یقین کریں یا نہ کریں
اطاعت اللہ میں جو سکون قلب ھے
دنیا کی کسی اور چیز میں نھی

CHOOXXAA
 

دَر بڑا ھو تو سوالی بھی کھڑا جچتا ھے
اللہ حافظ 🍁
آپکو میرا ھمدردی والا مشورہ
یقین مانے اپنے پروردگار سے سچی مخلصانہ التجا کیجیے
دنیا بھول جائیں گے اور ھم جیسے لوگوں کی تو پھر اوقات ھی کیا ھے