Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

جو دل ھو قابو میں ھو تو
if it is possible to control heart
تو پھر کیوں کوئی رسوائے جہان ھو
then
why
someone notorious around the world

CHOOXXAA
 

دنیا میں سوال اٹھانے والوں کے لئے جواب ڈھونڈا جاتا ھے اور پاکستان میں سوال اٹھانے والے کو ڈھونڈا جاتا ھے

CHOOXXAA
 

کوئی بتائے گا کیا وجہ ھے؟
اک ارب پتی کی دعا قبول فرماتے ھوئے اللہ اسکو ھر سال حج پر بلا لیتا ھے
مگر ایک مزدور ساری زندگی دعا مانگتے مانگتے تھک جاتا ھے پر بلاوا نہیں آتا

CHOOXXAA
 

جنت مسلمانوں کے لیے ہے
یا پھر اچھے انسانوں کے لیے؟؟

CHOOXXAA
 

چھلا میرا جی ڈھولا ...
کالے دھاگے دی ریل کراں ...
لا کے یاری چھوڑ گئی ایں دس کتھے میں اپیل کراں ...

CHOOXXAA
 

چھلا میرا جی ڈھولا ...
کوئی جوڑے ٹیراں دے ...
موڑیا مکھ سجناں آکھے لگ کے غیراں دے ...😔😣😒🙁

CHOOXXAA
 

کبھی ٹُھکرا نہ ایسے.............. سائل کو
جس کی آنکھوں نے ھاتھ جوڑے ھوں
🙏

CHOOXXAA
 
CHOOXXAA
 
CHOOXXAA
 

<a href="http://www.freebiebitcoin.com">Earn free bitcoin</a>

CHOOXXAA
 

پیار تیرا نی کرونا وائرس ورگا
میرے دل تے دھشت پھلای پھردا
.a5

CHOOXXAA
 

ھﻢ ﺗﺨﯿﻞ ﮐﮯ ﻣﺠﺪﺩ ھﻢ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﺍﻣﺎﻡ
.

CHOOXXAA
 

سفر چاھے کسی انسان سے محبت کا ھو
یا خدا کی طرف حجرت کا مسافر وھی قبول ھوتا ھے جو ایک در کا ھو۔۔۔

CHOOXXAA
 

القرآن - سورۃ نمبر ٥١ الذاريات
آیت نمبر ٤٩
"اور ہر چیز کی ہم نے دو قسمیں بنائی تاکہ تم نصیحت پکڑو"
القرآن - سورۃ نمبر ٣٦ يس
آیت نمبر ٣٦
"وہ خدا پاک ہے جس نے زمین کی نباتات کے اور خود ان کے اور جن چیزوں کی ان کو خبر نہیں سب کے جوڑے بنائے"
ساتویں صدی کے عربوں کو اگر بے جنس پرجاتیوں کے بارے میں پتا ہوتا تو وہ یہ آیات کبھی نہیں لکھتے -
کیا یہ صحیح ھے

CHOOXXAA
 

اگر تقدیر پہلے سے لکھی ھے زندگی موت اللہ کے ھاتھ میں ھے تو قاتل کو جھنم میں ڈالنا کہاں کا انصاف ھے
اور جس کی تقدیر میں خود کوشی ہے تو اس پر جنت حرام کیوں ہے؟

CHOOXXAA
 

کس کا خدا ؟ مسلمانوں کا یا عیسائیوں کا یا دیگر مذاھب کا ۔منطق کی رو سےیہ دلیل غیر متعلق ھے۔خدا مذاھب سے بالا بھی ھو سکتا ھے۔

CHOOXXAA
 

شعور...... وجود خدا کے تسلیم یا انکار کا نام نھیں.
شعور... اپنی ذات کے ادراک کا نام ھے.
احباب سے سوال ھے کہ کیا وہ اپنی ذات کی انفرادیت پر صرف ایک جملہ لکھ سکتے ہیں جو ان کے وجود کا جواز بھی ھو اور ان کے شعور کا عکاس بھی....؟
اپنے بارے یہ کہوں گا کہ
میرا وجود پتھر اور پانی کا ایسا امتزاج ھے جو پانی کی مانند ب رنگ بھی ھے اور پتھر کی طرح ب حس بھی..... لیکن میری ب رنگی میں کائنات کے سب رنگ ہیں، اور اپنی ب حسی کا مجھے احساس ھے.....

CHOOXXAA
 

المیہ
دو دن گانے چلا کر، ڈانس کروا کر، سارے بدی کے کام کرنے کے بعد میرے معاشرے میں قرآن کے سائے میں بیٹی کی رخصتی کی جاتی یے۔ 😢

CHOOXXAA
 

میں کسی ٹیم کو سپورٹ نہیں کروں گا
میں صرف چھکے چوکے دیکھوں گا 😀

C  🔥 : -" میں ساری مستیاں اس کے سنگ کرونگا میں اپنى بيوى کو بہت تنگ کرونگا •"♥🙈 -