Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

مرد سے ماں کا۔۔م۔۔ نکال دو تو وہ صرف۔۔رد۔۔رہ جاتا ھے

CHOOXXAA
 

تحت لاشعور
لاشعور
شعور زمینی حقائق سے ھمیشہ جنگ میں

CHOOXXAA
 

کیا جل پری واقعی کوٸ مخلوق ھے یا فسانہ ھی ھے؟
Mermaid

CHOOXXAA
 

یہ فلسفہ ہے کہ جو مدرسے میں قرآن کی موجودگی میں مولوی بچوں سے زنا کرتے رہیں بیاج کھائیں جھوٹی قسمے آٹھائیں بس کلمہ پڑھ کر جنت کا حقدار ہو جاتا ہے لیکن غیر مسلم کتنی ہی نیکیاں کرے جائے گا دوزخ میں اگر فیصلہ کلمے کی بنیاد پر ہی ہونے ہے تو ہر جمع کے خطبات سے سارے جہاں کا جینا حرام کیوں کیا جاتا ہے

CHOOXXAA
 

جب پتہ بھی خدا کی مرضی کے بغیر نہیں ھلتا تو کوئ شک نہیں رہ جاتا یہودو نصاری اور کافر بھی خود کافر نہیں ھوئے اللہ کی مرضی سے ھیں

CHOOXXAA
 

ھائے افسوس....
جو معاشرہ گولی سے نھیں ڈرتا ,وہ ایک پھول سے خوفزدہ ھے

CHOOXXAA
 

جے دیوے رب توفیقاں
جند ویچ کے یار خریداں
my favorite 😍

CHOOXXAA
 

یقین بہت کچھ کرجاتا ہے۔
خود پر ہو یا خدا پر 😊،
اپنے احساس کو رشتوں کے حوالے کر کہ
لمحوں میں صدیوں کی اذیت پائ ہے

CHOOXXAA
 

تمہارے نین ہیں سچے سو تم جھکا کے انہیں
ھزار جھوٹ بھی کہہ دو کسے پتا لگے گا
💞

CHOOXXAA
 

اُس کی یاد آئی ھے سانسوں ذرا آھستہ چلو
دھڑکنوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ھے...🤣

CHOOXXAA
 

قرآنی حج کیا ہے حج کے مقاصد کیا ہے اس کے ادا کرنے سے انسانیت کا کوئی بھلا ہوتا ہے یا فرد واحد کے لیے ادا کیا جاتا ہے

CHOOXXAA
 

نبوت کا سلسلا ختم کیوں ہوہ کیا اج کسی نبی کی ضرورت نہیں ۔۔۔

CHOOXXAA
 

خود کو جان لینا والا ھی خدا کو جان سکتا ھے ۔ خدا کے سوال میں پھنس کر انسان خود کو بھی کھو دیتا ھے

CHOOXXAA
 

اللہ تعالیٰ جسے چاھے ھدایت دے جسے چاھے گمراہ کردے اللہ کی مرضی ھے
تو پھر تبلیغ اور اصلاح کس بات کی؟؟
Give me Answer

CHOOXXAA
 

ساری کہانی کا بس یہ خلاصہ ہوا
تیرے بعد میری سگریٹ میں اضافہ ہوا😊

CHOOXXAA
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ
دل پر بھت زور سے لگتا ھے..!💔🔥

CHOOXXAA
 

مجھے کافر کہو گے تو تمھارا کیا بھلا ھو گا
میرا بھی وھی خدا نکلا،تو پھر تمھارا کیا ہوگا🤔

CHOOXXAA
 

خدا نے جب پرندوں کو رقص سکھایا ھوگا
یقینا اس وقت مذھب نھیں بنایا ھوگا

CHOOXXAA
 

قرآن کی تفسیر تمام علماء کرام کی مختلف کیوں ہیں؟؟؟
.d5

CHOOXXAA
 

It HURTS💔