جانتے ہو اذیت یہ نہیں کہ اپنا، محبوب کسی اور کا ہو جائے ۔۔۔۔۔ تب تو۔۔۔ سکون آجایا، کرتا، ہے کہ چلو وہ خوش ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل اذیت تو یہ ہے اپنا، آپ کسی اور، کے، سپرد کیسے کیا،جائے۔۔۔۔ اپنے جسم پر کسی اور کو حق کیونکر دے دیا جائے ۔۔۔۔..
خون مسلمان کا ہو یا ھندو کا یا سکھ یا ھو مسیح کا یاھو پارسی کا یا ہو یہودی کا یا ھو بدھ مت کا یا ھو جین مت کا یاھو ملحدکا یا ھو سیکولرکا یا ھو لبرل کا قتل صرف انسانیت ھوتی ھے حقیقت پسند