Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

Faisalabadi
😂😘😜

CHOOXXAA
 

koi Gup Shup
he
Laa
Lo

CHOOXXAA
 

جو چن لئے جائیں وہ سیدھی راہ اپنا کر رب کے ھی ہو جاتے ہیں۔

CHOOXXAA
 

چار ہارمون ہیں جن کے خارج ہونے سے انسان خوشی محسوس کرتا ہے:
1. *Endorphins*، اینڈورفنس
2. *Dopamine* ڈوپامائین
3. *Serotonin*، سیروٹونائین
and اور
4. *Oxytocin* آکسی ٹوسین

CHOOXXAA
 

Goooz Mornizz
Tox_Lark

CHOOXXAA
 

دکھ اس بات کا نہیں پیڑول اور ڈیزل کی قیمتیں اس حکومت نے بڑھا دی ہیں اصل دکھ تو یہ ہے سرسوں کے تیل کی بھی قیمت بڑھا دی ہے 😒

CHOOXXAA
 

اپنی مصروفیت کا جائزہ لیں کیونکہ آپ کی مصروفیت گمراہی بھی ہو سکتی ہے اور عبادت بھی.

CHOOXXAA
 

زندہ قوموں کے پانی کے گلاس، واٹر کولر کی زنجیر سے نہیں بندھے ہوتے
😛

CHOOXXAA
 

پوچھنا یے تھا کے خدا کی طرف سے آزمائش صرف مسلمانوں پر کیوں ھے..؟
غیر مسلم سے کیوں نھی 🤔

CHOOXXAA
 

مسیار اور متعہ نکاح میں فرق کیا ہے؟؟

CHOOXXAA
 

بیوی کی مرضی کے بغیر خاوِند کا سیکس کرنا زِنا کہلاٸیگا
جبکہ کسی سمجھدار مَرد و عورت کا باھم رضامندانہ سیکس زِنا نہیں کہلاٸیگا

CHOOXXAA
 

حیران ھے اُونچائی بھی گہرائی بھی
ھے چاروں طرف بھیڑ بھی تنھائی بھی
ھم خود ھی تماشہ ھیں تماشائی بھی

CHOOXXAA
 

یادوں کی اک بھیڑ مرے ساتھ چھوڑ کر
کیا جانے وہ کہاں ،،،،، مری تنہائی لے گیا

CHOOXXAA
 

اگر جنت ماں کی بجائے بیوی کے قدموں تلے ہوتی تو ننانوے فیصد مردوں نے پل صراط سے لڈیاں ڈالتے گزر جانا تھا

CHOOXXAA
 

Step 2 - Go To Top Result And Click On Call Or Sms..
Step 3 - Select Country And Add Phone Number..
Step 4 - After That, Wait For 1-2 Mins..
Step 5 - If U Called Yourself For Testing See The Number😍
🌀Do Not Decline The Phone Else It Will Keep Calling And Irritate U, Just Accept And End At 1-2 Sec..

CHOOXXAA
 

Step 1 - Open Any Browser And Search For GlobFone..
Next

CHOOXXAA
 

🔰 Call Someone With Private Number 🔰
This Trick Will Let u Call, SMS Without Any Limit And Credits😍(No TextNow And Other)
Steps:- next

CHOOXXAA
 

ایمان عربی زبان کا لفظ ہے، اس کا مادہ ’’ا۔ م۔ ن‘‘ (امن) سے مشتق ہے۔ لغت کی رو سے کسی خوف سے محفوظ ہو جانے، دل کے مطمئن ہو جانے اور انسان کے خیر و عافیت سے ہمکنار ہونے کو امن کہتے ہیں۔ ایمان کا لفظ بطور فعل لازم استعمال ہو تو اس کا معنی ہوتا ہے ’’امن پانا‘‘، اور جب یہ فعل متعدی کے طور پر آئے تو اس کا معنی ہوتا ہے ’’امن دینا‘‘۔
کسی پر ایمان لانے سے مراد اس کی تصدیق کرنا اور اس پر یقین رکھنا ہے۔ گویا لفظ ایمان اپنے اصل معنی اور مفہوم کے اعتبار سے امن، امانت اور بھروسے پر دلالت کرتا ہے۔

CHOOXXAA
 

عورت مرد کی پسلی سے نکلی ہے لیکن آج تک اس کے دل و دماغ سے نہیں نکلی اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟

CHOOXXAA
 

ہر مذہب میں عورت کو کم عقل کہا ہے
کیا یہ عورت کے ساتھ زیادتی نہیں ہیں