Damadam.pk
CHOOXXAA's posts | Damadam

CHOOXXAA's posts:

CHOOXXAA
 

نہ ذات نہ رنگ نہ نسل نہ مذہب صرف انسانیت بس یہی سوچ ہیں میری
انسانیت سے بڑا اور کوئ مذہب نہیں ہیں

CHOOXXAA
 

tik tok .d5

CHOOXXAA
 

koi hai jis ki 15 idz hoon wo b verify

CHOOXXAA
 

وہ کونسی چیز ہیں جو لیتے تو ہم کھانے کے لیے ہیں
پر کھاتے بھی نھی

CHOOXXAA
 

انسان کو مسائل کے حل کیلئے عقل ملی
اب عقل استعمال کرکے حل تلاشنے کی بجائے مسائل کو اللہ کے گلے ڈال دینا ناشکری نہیں کیا

CHOOXXAA
 

جب میں پیدا ہوا تو میں نے "جینے" سے انکار نہیں کیا......!

CHOOXXAA
 

ھر کامیاب مرد کے پیچھے جو ایک عورت کا ھاتھ ھوتا ھے، یہ عورت خود آگے آکر کامیاب کیوں نھیں ھوجاتی؟ کامیاب مرد کے پیچھے کیوں رھتی ھے؟

CHOOXXAA
 

پلکوں کولمبا اور گھنا کرنے کا ٹوٹکہ
اگر آپ کی پلکیں ہلکی اور چھوٹی ہیں تو اس ٹوتکہ پر عمل کریں۔ اس مکسچر کو لگانے سے پلکیں لمبی اور گھنی ہو جاتی ہیں۔
ایک چائے کا چمچ ایلوویرا جیل اور ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل مکس کریں اور اس کو خالی مسکارہ کے کنٹنر میں ڈال دیں اور رات کو سونے سے پہلے مسکارہ برش کی مدد سے پلکوں پر لگائیں۔

CHOOXXAA
 

انسان کی فطرت ہے کہ جہاں پر یہ بےبس ہوتا ہے وہاں پر اس کا دماغ کسی خدائی تصور کو تراش لیتا ہے یعنی آپ کو ملیریا ہوگیا تو آپ اس کا علاج کرلیتے ہیں کیونکہ آپ بے بس نہیں ہوتے لیکن یونہی کوئی ایسی بیماری سامنے آئی کہ جس کا علاج انسان کی دسترس میں نہیں تو آپ کو خدا یاد آئے گا
لہذا خدائی تصورات کی ساری عمارت انسان کی بے بسی پر استوار ہوتی ہے اور یہ سوال بھی آپ کی بے بسی کی عکاسی کرتا ہے ۔

CHOOXXAA
 

اچھا بتاؤ !
اُس نے آپ کا" ِنک نیم " کیا رکھا ؟ ️🙊😜

CHOOXXAA
 

نمبر
.d5

CHOOXXAA
 

Do not stop dreaming even if your dream becomes impossible

CHOOXXAA
 

LOST IN CONFUSION
LIKE AN ILLUSION

CHOOXXAA
 

زندگی 👈سال بدلنے سے نہیں
ویاہ ہونے سے بدلتی ہے.

CHOOXXAA
 

حیرت ھے افسوس ھے کہ پارلیمنٹ سمیت تمام سرکاری اداروں کے Spiderman مل کر بھی وطن عزیز کو سنوارنے میں ناکام
بدحال صرف عوام🤔

CHOOXXAA
 

حکومت کی کفایت شعاری کا اندازہ اس سے لگائے کہ
سب کی گرل فرینڈ
ایک ہی ہے
😱حریم شاہ 😱

CHOOXXAA
 

تمام برکت والے وظیفے مسلمانوں کا پاس ہیں مگر
👇
خوشحال غیر مسلم ہیں.
آخرکیوں؟

CHOOXXAA
 

ضروری نهیں کہ هر شاعری پسند عشق و عاشقی کا مارا هو

CHOOXXAA
 

تاریخ میں ایسا ثبوت موجود نہیں کہ خدا نے انسانی زندگی میں مداخلت کی ہو
انسانی تراشیدہ کردار کی وجہ سے انسانوں سے نفرت نا کریں۔

CHOOXXAA
 

غرور کا دامن تھامے عشق کی راہ چلے ۔